تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عادَت ڈالْنا" کے متعقلہ نتائج

دَھجّی

کپڑے کی لمبی پٹی، کترن، کپڑے کا بُرزہ، چیتھڑا

دھَجّی دھَجّی کَرْنا

ٹکڑے ٹکڑے کرنا، پارہ پارہ کرنا

دَھجّی کی دِیوار

وہ دیوار جو آڑی ترچھی لکڑیاں لگا کر چُنی اور گارے سے بھری جائے، ایک این٘ٹ کے آثار کی پردے کی ہلکی اور معمولی دیوار .

دَھجّی ہونا

نہایت کمزور اور دبلا ہو جانا، بے جان ہو جانا

دَھجّی دَھجّی

ہر ایک دھجّی، ایک ایک چیتھڑا

دَھجّی ہو جانا

نہایت کمزور اور دبلا ہو جانا، بے جان ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں عادَت ڈالْنا کے معانیدیکھیے

عادَت ڈالْنا

'aadat Daalnaa'आदत डालना

محاورہ

عادَت ڈالْنا کے اردو معانی

  • عادت اپنانا، خُوگر ہونا
  • کسی کو کسی برے کام کا عادی کرنا

English meaning of 'aadat Daalnaa

  • form a habit, habituate, make or get used to

'आदत डालना के हिंदी अर्थ

  • आदत अपनाना, आदी होना, आदी बनाना
  • किसी को किसी बुरे काम की लत लगना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عادَت ڈالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عادَت ڈالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone