تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عادَت چُھوٹے دھوئے دھائے اَور عِلَّت نَہ جائے" کے متعقلہ نتائج

بَخْشِش

انعام، عطیہ، خیرات، عنایت، کرم، مہربانی

بَخْشِش دینا

بَخْشِش نامَہ

(قانون) ہبہ نامہ، وہ دستاویز جو کوئی چیز وغیرہ بخشنے کے لیے لکھی جائے

سَنَداتِ بَخْشِش

وہ سندیں جو جاگیرداروں کے نام جاری ہوئی ہوں

جُْْود و بَخْشِش

بخشش

حِساب جَو جَو بَخْشِش سَو سَو

معاملے میں کوڑی کوڑی کا حساب ہونا چاہیے، حساب میں ذرا سا فرق بھی نہ ہونا چاہئے اور انعام کا اختیار ہے چاہے جس قدر دے دو

لیکھا جَو جَو بَخْشِش سَو سَو

رک : حساب جو جو بخشش سو سو ، معاملے میں کوڑی کوڑی کا حساب ہونا ، چاہیے.

حِساب کَوڑی کا بَخْشِش لاکھوں کی

حساب پورا کیا جائے پھر بَخشش چاہے لاکھوں کی کرے ، حساب جو جو بخشش سو سو .

اردو، انگلش اور ہندی میں عادَت چُھوٹے دھوئے دھائے اَور عِلَّت نَہ جائے کے معانیدیکھیے

عادَت چُھوٹے دھوئے دھائے اَور عِلَّت نَہ جائے

'aadat chhuuTe dho.e dhaa.e aur 'illat na jaa.e'आदत छूटे धोए धाए और 'इल्लत न जाए

ضرب المثل

عادَت چُھوٹے دھوئے دھائے اَور عِلَّت نَہ جائے کے اردو معانی

  • عادت کوشش سے چھوٹ جاتی ہے لیکن عِلّت نہیں جاتی، عِلّت بُری چیز ہے

'आदत छूटे धोए धाए और 'इल्लत न जाए के हिंदी अर्थ

  • प्रयास करने से आदत छूट जाती है लेकिन लत नहीं छूटता, लत बुरी चीज़ है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عادَت چُھوٹے دھوئے دھائے اَور عِلَّت نَہ جائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

عادَت چُھوٹے دھوئے دھائے اَور عِلَّت نَہ جائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone