تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آدْمِیَّت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آدْمِیَّت کے معانیدیکھیے
آدْمِیَّت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- مروت، حسن خلق، ملنساری، تہذیب، سلیقہ، عقل و شعور
اسم، مؤنث
- آدمی ہونے کی حالت، انسانی فطرت
شعر
شرافت آدمیت درد مندی
بڑے شہروں میں بیماری سے بچئے
آدمی میں آدمیت کا نشاں باقی نہیں
بیچ ڈالا اس نے ایماں سیم و زر کو دیکھ کر
عشق میں ہر نفس عبادت ہے
مذہب عشق آدمیت ہے
English meaning of aadamiyat
आदमियत के हिंदी अर्थ
آدْمِیَّت کے مترادفات
آدْمِیَّت کے متضادات
آدْمِیَّت سے متعلق محاورے
آدْمِیَّت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آدْمِیَّت)
آدْمِیَّت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔