تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آدَمی اَپنے مَطْلَب کے لیے پَہاڑ کے کَن٘کَر ڈھُوْتا ہے" کے متعقلہ نتائج

شَرارَتی

شریر، بدمعاش، نٹ کھٹ

شَرّاٹے

شراٹا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) .

شَرّاٹا

زور سے مین٘ھ برسنے یا ہوا چلنے کی آواز

شِدَّتی

شدّت سے منسوب.

شَرّاٹے بَہْنا

پسینے یا خون کی زیادتی ہونا ، بہت زیادہ پسینہ آنا یا بہت خون نکلنا ، خون ، پسینہ یا پانی کا تیزی سے بہنا .

پَسِینے کے شَرّاٹے

۔ پسینے کے ڈوب۔ (اودھ پنچ) تڑاقے کی دھوپ تو نہیں مگر گھمسی بلاکی ہے۔ ہوا چلتی بھی تو اوچھی اوچھی کے شراٹے اور ہوا کے جھونکے بازی بد کے چلتے ہیں۔

خُون کے شَرّاٹے بَہْنا

دھار کے ساتھ خون نکلنا ، تیزی سے خون بہنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں آدَمی اَپنے مَطْلَب کے لیے پَہاڑ کے کَن٘کَر ڈھُوْتا ہے کے معانیدیکھیے

آدَمی اَپنے مَطْلَب کے لیے پَہاڑ کے کَن٘کَر ڈھُوْتا ہے

aadamii apne matlab ke liye pahaa.D ke kankar Dhotaa haiआदमी अपने मतलब के लिए पहाड़ के कंकर ढोता है

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

آدَمی اَپنے مَطْلَب کے لیے پَہاڑ کے کَن٘کَر ڈھُوْتا ہے کے اردو معانی

  • انسان اپنی غرض کے لیے ہر قسم کی تکلیفیں برداشت کرتا ہے

Urdu meaning of aadamii apne matlab ke liye pahaa.D ke kankar Dhotaa hai

  • Roman
  • Urdu

  • insaan apnii Garaz ke li.e har kism kii takliiphe.n bardaasht kartaa hai

English meaning of aadamii apne matlab ke liye pahaa.D ke kankar Dhotaa hai

  • men suffers all kinds of sufferings for his selfishness

आदमी अपने मतलब के लिए पहाड़ के कंकर ढोता है के हिंदी अर्थ

  • मनुष्य अपने स्वार्थ के लिए हर प्रकार के कष्ट सहता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شَرارَتی

شریر، بدمعاش، نٹ کھٹ

شَرّاٹے

شراٹا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) .

شَرّاٹا

زور سے مین٘ھ برسنے یا ہوا چلنے کی آواز

شِدَّتی

شدّت سے منسوب.

شَرّاٹے بَہْنا

پسینے یا خون کی زیادتی ہونا ، بہت زیادہ پسینہ آنا یا بہت خون نکلنا ، خون ، پسینہ یا پانی کا تیزی سے بہنا .

پَسِینے کے شَرّاٹے

۔ پسینے کے ڈوب۔ (اودھ پنچ) تڑاقے کی دھوپ تو نہیں مگر گھمسی بلاکی ہے۔ ہوا چلتی بھی تو اوچھی اوچھی کے شراٹے اور ہوا کے جھونکے بازی بد کے چلتے ہیں۔

خُون کے شَرّاٹے بَہْنا

دھار کے ساتھ خون نکلنا ، تیزی سے خون بہنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آدَمی اَپنے مَطْلَب کے لیے پَہاڑ کے کَن٘کَر ڈھُوْتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

آدَمی اَپنے مَطْلَب کے لیے پَہاڑ کے کَن٘کَر ڈھُوْتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone