تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آدَم بیزار" کے متعقلہ نتائج

مُحَرَّف

قواعد: شکل بدلا ہوا، بدلا ہوا، خراب کیا گیا (حرف زبان وغیرہ)

مُحَرَّف نَوِیس

(محرری) ترچھے قط کی قلم سے محرف لکھنے والا ، لکھیا

مُحَرَّف تَحرِیر

(محرری) عام اور مروجہ سیدھی طرز تحریر کے خلاف ، ترچھی لکھت

مُحَرِّف

بدلنے والا، تحریف کرنے والا، (مجازاً) جو مذہب کو اپنے مفاد کا ذریعہ بنائے

مُحَرَّفَہ

تحریف کیا گیا، جس میں تحریف کی گئی ہو

تیغِ مُحَرَّف

تیغ خم دار جس کا زخم کاری ہوتا ہے یا وہ تیغ جس کے چلانے میں ہاتھ کو تھوڑا سا خم دینا پڑتا ہے تاکہ زخم گہرا لگے

حَرْفِ مُحَرَّف

ترچھا لکھا ہوا حرف

تَجْنِیسِ مُحَرَّف

متجانس الفاظ کا بلحاظ حروف بہر نوع یکساں ہونا مگر حرکات و سکنات میں مختلف ، جیسے : بیر ، بِیر ، شیر ، شِیر ؛ بَندہ ، بُندہ وغیرہ .

مُحَرّفِین

تحریف کرنے والے ، تحریف کے مرتکب ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں آدَم بیزار کے معانیدیکھیے

آدَم بیزار

aadam-bezaarआदम-बेज़ार

وزن : 22221

آدَم بیزار کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • اکل کھرا، آدمیوں سے الگ تھلگ رہنے والا، مردم بیزار، تنہائی پسند

English meaning of aadam-bezaar

Persian, Arabic - Adjective

  • misanthrope, a recluse

आदम-बेज़ार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • वह व्यक्ति जो मनुष्यों की संगत से घबराता हो, भीड़-भाड़ वाली जगह से घबरा जाने वाला इंसान, वह इंसान जो अकेला रहना पसंद करता हो, दूसरों से अलग रहने वाला, लोगों द्वारा घृणित

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آدَم بیزار)

نام

ای-میل

تبصرہ

آدَم بیزار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone