تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آدم آیا دم آیا" کے متعقلہ نتائج

کانُون

آگ کی بھٹّی ، انگیٹھی ، چُولھا ، دیگداں ، آتشدان ، کوزۂ آہن گراں.

کانُون اَوَّل

ایک مہینے کا نام جو ہندی میں پوس اور انگریزی میں دسمبر ہے

کانُونِ ثانی

ترکی زبان میں ایک مہینے کا نام جسے ہندی میں ماگھ اور انگریزی میں جنوری کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں آدم آیا دم آیا کے معانیدیکھیے

آدم آیا دم آیا

aadam aayaa dam aayaaआदम आया दम आया

ضرب المثل

آدم آیا دم آیا کے اردو معانی

  • آدمی کے آ جانے سے حوصلہ بڑھ جاتا ہے، آدمی کے پیدا ہوتے ہی دَم آنا شروع ہو جاتا ہے یعنی سانس آنے لگتی ہے
  • آدم کے ساتھ اس جہان کی ابتدا ہوئی

    مثال - دَم= سانس، خون

आदम आया दम आया के हिंदी अर्थ

  • आदमी के आने से साहस बढ़ जाता है, आदमी के पैदा होते ही दम आना शुरू हो जाता है अर्थात साँस आने लगती है
  • आदम के साथ सृष्टि का प्रारंभ हुआ

    विशेष - बाइबिल के अनुसार आदम प्रथम मानव था जिससे मानव सृष्टि आगे बढ़ी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آدم آیا دم آیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آدم آیا دم آیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone