تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آداب و تَسْلِیمات" کے متعقلہ نتائج

گُپْت

پوشیدہ بات، راز

گُپْت سُوں

مخفی طور پر .

گُپْت مار

وہ مار، جس کا نشان نہ پڑے، بھیتری مار، اندرونی چوٹ

گُپْت مال

دفینہ، چھپا ہوا خزانہ، مال پوشیدہ

گُپْت آمدَنی

بالائی آمدنی ، وہ آمدنی جو ظاہر نہ ہو ، جیسے : رشوت

گُپْتی عَصا

وہ عصا جس کے اندر کوئی مہلک آہنی ہتھیار مثل تلوار پوشیدہ ہو.

گُپْتِی

وہ پتلی تلوار جو دستی چھڑی میں پوشیدہ ہوتی ہے

گُپْتی مار

. رک : گپت مار معنی نمبر .

گُپْتی کارْد

رک : گپتی معنی نمبر ۱ ، قمچی کارد ، گدکا.

گُپْت ہونا

چھپنا، اوجھل ہونا، غائب ہونا

گُپْت دان

خیرات جو خفیہ طور پر کی جائے

گُپْت رَہْنا

چھپا رہنا ، پوشیدہ رہنا ، غائب رہنا.

گُپْت کَرنا

پوشیدہ کرنا ، چھپا لینا .

گُپتْا کھانا

۔دھوکا کھانا(ع) کسی سے جماع کرالینا۔

مَنتَر گُپت

مخفی اپدیش ؛ خفیہ مشورہ

وِشنُو گُپت

(لفظا ً) پوشیدہ خدا ؛ (سیاسیات) سیاست دانوں کا امام جو ظاہر نہ ہو ، برہمن قوم کے مہاگرو چانکیہ جی کا ایک لقب (رک : وشن گپت)

پَتْر گُپْت

جنس آملہ ، جنس فریبون .

اردو، انگلش اور ہندی میں آداب و تَسْلِیمات کے معانیدیکھیے

آداب و تَسْلِیمات

aadaab-o-tasliimaatआदाब-ओ-तस्लीमात

اصل: فارسی

وزن : 2222221

دیکھیے: آداب تَسْلِیمات

آداب و تَسْلِیمات کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • نہایت ادب سے کورنش، بہت بہت عاجزانہ اور منکسرانہ بندگی، آداب تسلیمات

English meaning of aadaab-o-tasliimaat

Noun, Masculine, Plural

  • best or most humble compliments, best respects, a form of very polite salutation

आदाब-ओ-तस्लीमात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • सर्वश्रेष्ठ एवं विनम्र अभिनंदन, बहुत विनम्र अभिवादन

آداب و تَسْلِیمات کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آداب و تَسْلِیمات)

نام

ای-میل

تبصرہ

آداب و تَسْلِیمات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone