تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آداب و اَلْقاب" کے متعقلہ نتائج

اَلقاب

احترامی لفظ یا الفاظ جو خط یا عرضی میں مکتوب الیہ کے لئے لکھے جاتے ہیں، وہ نام جو خاص صفت کی وجہ سے پڑ جائے، خطاب جو کسی بادشاہ وغیرہ کی طرف سے ملے

اَلقابِض

(لفظاً) قبضے میں رکھنے والا، بند کرنے والا، تنگی کرنے والا، (مراداً) خداے تعالیٰ کا ایک نام

اَلقاب و آداب

مُقَدَّمَہِ اَلقاب

رک : مقدمہء اظہار مطلب ، القاب کے بعد کی تحریر ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں آداب و اَلْقاب کے معانیدیکھیے

آداب و اَلْقاب

aadaab-o-alqaabआदाब-ओ-अलक़ाब

اصل: فارسی

وزن : 222221

آداب و اَلْقاب کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • خطوں اور عرضیوں وغیرہ کے شروع میں مخاطب کے حسب مراتب الفاظ و کلمات

English meaning of aadaab-o-alqaab

Noun, Masculine, Plural

आदाब-ओ-अलक़ाब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • पत्रों और याचिकाओं आदि की शुरुआत में रुतबे के अनुसार शब्द

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آداب و اَلْقاب)

نام

ای-میل

تبصرہ

آداب و اَلْقاب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone