تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آداب بَجا لانا" کے متعقلہ نتائج

حَمْد

خدا کی تعریف، ستائش

حَمْد گو

حَمْد سَرا

حمدیہ اشعار کہنے والا، (خدا کی) تعریف کرنے والا

حَمْد سَرائی

حمد سرا کا اسم کیفیت، اللہ تعالیٰ کی تعریف اور حمد و ثنا کرنے اور کہنے کا عمل

حَمْد و ثَنا

خدا کی تعریف و ستائش

حَمْد و صَلوٰۃ

خدا کی تعریف اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر درود.

ہمدبستان

ہم مکتب

حَمْد پَڑْھنا

(خدا کی) تعریف و ستائش پر مشتمل کالم پڑھنا، حمد کہنا، حمد کرنا

حَمْدَل

الحمد لِلہ کہنا

حَمْد ثَنا کا فَرْق

۔حمد خاد کے لئے مخصوص ہے اور ثنا کا استعمال انسان کے لئے بھی ہے۔ ع ثنائے محمدؐ بود دلپذیر۔

حمدون

حَمْدُونَہ

ہَمْدَرْدانَہ

ہمدردوں جیسا؛ ہمدردوں کا سا، ہمدردی سے متعلق، ہمدردی کا.

حَمد کَرنا

حَمْد کَہْنا

(خدا کی) تعریف و ستائش کرنا.

اَلحَمْد

قرآن پاک کی پہلی سورت، سورۂ فاتحہ

لِواءِ حَمْد

رک : لواء الحمد .

لِلّٰہِ الْحَمْدُ

سب تعریفب خدا کے لائق ہے، سب تعریف خدا کے لیے ہے، خدا کا شکر ہے

لِواءُ الْحَمْد

ازرُوئے روایت رسول اکرمؐ کا عَلم جو بدست حضرت امیر علیہ السّلام روز محشر ہو گا .

واجِبُ الحَمْد

صاحِبِ لِواءُ الْحَمْد

(مراد) آن٘حضرت صلی اللہ علیہ وسلم

خُدا کی حَمْد و ثَنا کَرْنا

(مسیحی) اللہ پاک کی عبادت کرنا ، گِرجا میں مخصوص مذہبی گِیت گانا.

سِیدھی اَلْحَمْد بھی پَڑْھنی نَہِیں آتی

پیغمبرؐ کی امت ہیں مگر ناخواندہ ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں آداب بَجا لانا کے معانیدیکھیے

آداب بَجا لانا

aadaab bajaa laanaaआदाब बजा लाना

محاورہ

مادہ: آداب

آداب بَجا لانا کے اردو معانی

  • سلام کرنا ، حسب دستور ماتھے یا سینے پر ہاتھ رکھ کر ادب سے جھکنا : عجز و انکسار سے (بیشتر آنے یا ملاقات کرنے کے موقع پر).
  • شکریہ اور احسان مندی کے طور پر.
  • طنز کے موقع پر.
  • رخصت ہونے یا علیٰحدگی اور جدائی اختیار کرنے کے موقع پر.
  • مخاطب سے شرط لگانے کی جگہ.
  • قائل کرنے کے موقع پر مخاطب کو شرمندہ کرنے کے لیے (مثلاً مدعی کا دعویٰ غلط اور اپنا بیاں درست ثابت ہونے کے موقع پر).
  • دستور اور قاعدوں پر عمل کرنا (بیشتر اضافت کے ساتھ).

आदाब बजा लाना के हिंदी अर्थ

  • तंज़ के मौक़ा पर
  • रुख़स्त होने या इलियाहदगी और जुदाई इख़तियार करने के मौक़ा पर
  • शुक्रिया और एहसानमंदी के तौर पर
  • क़ाइल करने के मौक़ा पर मुख़ातब को शर्मिंदा करने के लिए (मसलन मुद्दई का दावा ग़लत और अपना बयां दरुस्त साबित होने के मौक़ा पर)
  • दस्तूर और क़ाईदों पर अमल करना (बेशतर इज़ाफ़त के साथ)
  • मुख़ातब से शर्त लगाने की जगह
  • सलाम करना, हसब-ए-दसतूर माथे या सीने पर हाथ रख कर अदब से झुकना : अजुज़-ओ-इन्किसार से (बेशतर आने या मुलाक़ात करने के मौक़ा पर)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آداب بَجا لانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آداب بَجا لانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone