تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آڑا تِرْچھا" کے متعقلہ نتائج

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

مِلنے جُلنے کو آنا

۔ملاقات کو آنا۔؎

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں آڑا تِرْچھا کے معانیدیکھیے

آڑا تِرْچھا

aa.Daa-tirchhaaआड़ा-तिरछा

وزن : 2222

آڑا تِرْچھا کے اردو معانی

فعل متعلق

  • ٹیڑھا بانكا، كج مج، موڑ كھاتا، لہراتا، بل كھاتا، بچتا بچاتا، گھائیاں بتانا

شعر

English meaning of aa.Daa-tirchhaa

Adverb

  • crooked, cross
  • displeased

आड़ा-तिरछा के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • मोड़ खाता, लहराता, बल खाता, बचता बचाता, धोखा देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آڑا تِرْچھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آڑا تِرْچھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone