تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آد ہندو بعد مسلمان" کے متعقلہ نتائج

آپَس

آپ ، خود

آپَس کا واسْطَہ

رشتہ داری کا تعلق، قرابت یا دوستی کا علاقہ، وہ ربط و ضبط جو باہم رشتہ داری یا خلوص و محبت کی بنا پر ہو

آپَس میں رہنا

محبت اور اتفاق سے بسر کرنا، مل جل کر زندگی گزارنا

آپَس کا مُعامَلَہ

گھر کی بات، یگا نگت کی بات، اپنوں کا لین دین وغیرہ

آپَس میں نَہ مانا

اپنے میں نہ سمانا ، اپنے آپے میں نہ رہنا ، بیحد خوش ہونا

آپَس کے

mutual, reciprocal, internal

آپَس کی

آپس کا (رک) کی تانیث

آپَس کا

۱. رک : آپس.

آپَس تھے

آپس میں ، باہم دکر (آپس + دکنی: سے ) بمعنی آپس سے

آپَس موں

رک : آپس میں.

آپَس میں

ایک دوسرے سے

آپَس والا

عزیز، رشتہ دار، اپنا

آپَس والی

عزیز، رشتہ دار، اپنا

آپَس داری

۱. قرابت داری ، رشتہ ، اپنایت

آپَس آپیں

آپ ہی آپ، خود بخود، اپنے آپ

آپَس تھاپی

رک : آپا دھاپی.

آپَس کی بات

رک : آپس کا معاملہ

آپَس میں آپ

خود بخود ، اپنے آپ.

آپَس کی پُھوٹ

پڑوسیوں دوستوں یا عزیزوں کی باہمی نزاع اور تفرقہ ؛ میاں بیوی کی خفگی.

آپَس کی باتیں

آپس کی بات (رک) کی جمع

آپَس سُٹ دینا

ہوش گم ہونا.

آپَس کی بات چِیت

باہمی گفتگو، باہم صلاح و مشورہ

اردو، انگلش اور ہندی میں آد ہندو بعد مسلمان کے معانیدیکھیے

آد ہندو بعد مسلمان

aad hinduu baa'd musalmaanआद हिंदू बा'द मुसलमान

ضرب المثل

Roman

آد ہندو بعد مسلمان کے اردو معانی

  • پہلے انسان ہندو ہوتا ہے پھر مسلمان یعنی انسان غیر مختون پیدا ہوتا ہے بعد میں ختنہ ہونے سے مسلمان ثابت ہوتا ہے
  • یہ مطلب بھی ہو سکتا ہے کہ اس ملک میں پہلے تو ہندو ہی رہتے تھے مسلمان بعد میں آئے
  • ہندؤں کی اہمیت بتانے کے لئے کہا جاتا ہے

Urdu meaning of aad hinduu baa'd musalmaan

Roman

  • pahle insaan hinduu hotaa hai phir muslmaan yaanii insaan Gair maKhtuun paida hotaa hai baad me.n Khatnaa hone se muslmaan saabit hotaa hai
  • ye matlab bhii ho saktaa hai ki is mulak me.n pahle to hinduu hii rahte the muslmaan baad me.n aa.e
  • hindu.o.n kii ehmiiyat bataane ke li.e kahaa jaataa hai

आद हिंदू बा'द मुसलमान के हिंदी अर्थ

  • पहले व्यक्ति हिंदू होता है फिर मुसलमान अर्थात पहले मनुष्य बिना ख़तना हुए पैदा होता है बा'द में ख़तना होने से मुसलमान सिद्ध होता है
  • यह अर्थ भी हो सकता है कि इस देश में पहले तो हिंदू ही रहते थे मुसलमान बा'द में आए
  • हिंदुओं का महत्व बताने के लिए कहा जाता है

    विशेष फैलन ने इसका यह अर्थ बताया है कि पहले लोग हिंदू थे, बा'द को उनमें से मुसलमान हो गए।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آپَس

آپ ، خود

آپَس کا واسْطَہ

رشتہ داری کا تعلق، قرابت یا دوستی کا علاقہ، وہ ربط و ضبط جو باہم رشتہ داری یا خلوص و محبت کی بنا پر ہو

آپَس میں رہنا

محبت اور اتفاق سے بسر کرنا، مل جل کر زندگی گزارنا

آپَس کا مُعامَلَہ

گھر کی بات، یگا نگت کی بات، اپنوں کا لین دین وغیرہ

آپَس میں نَہ مانا

اپنے میں نہ سمانا ، اپنے آپے میں نہ رہنا ، بیحد خوش ہونا

آپَس کے

mutual, reciprocal, internal

آپَس کی

آپس کا (رک) کی تانیث

آپَس کا

۱. رک : آپس.

آپَس تھے

آپس میں ، باہم دکر (آپس + دکنی: سے ) بمعنی آپس سے

آپَس موں

رک : آپس میں.

آپَس میں

ایک دوسرے سے

آپَس والا

عزیز، رشتہ دار، اپنا

آپَس والی

عزیز، رشتہ دار، اپنا

آپَس داری

۱. قرابت داری ، رشتہ ، اپنایت

آپَس آپیں

آپ ہی آپ، خود بخود، اپنے آپ

آپَس تھاپی

رک : آپا دھاپی.

آپَس کی بات

رک : آپس کا معاملہ

آپَس میں آپ

خود بخود ، اپنے آپ.

آپَس کی پُھوٹ

پڑوسیوں دوستوں یا عزیزوں کی باہمی نزاع اور تفرقہ ؛ میاں بیوی کی خفگی.

آپَس کی باتیں

آپس کی بات (رک) کی جمع

آپَس سُٹ دینا

ہوش گم ہونا.

آپَس کی بات چِیت

باہمی گفتگو، باہم صلاح و مشورہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آد ہندو بعد مسلمان)

نام

ای-میل

تبصرہ

آد ہندو بعد مسلمان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone