تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آڑ بَنْد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آڑ بَنْد کے معانیدیکھیے
آڑ بَنْد کے اردو معانی
اسم، مذکر
- دھوتی كا سرا جو آگے سے ٹانگوں كے بیچ میں سے نكال كر پیچھے كركے لپیٹ میں اڑس لیا جاتا ہے، لانگ
- لنگوٹ، كاچھا، لنگر
आड़-बंद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
-
धोती का सिरा जो आगे से टाँगों के बीच में से निकाल कर पीछे करके लपेट में उड़स लिया जाता है, लॉंग
विशेष - लॉंग=धोती या लँगोट का वह सिरा जिसे जाँघों के बीच से निकाल कर पीछे कमर में खोंसा जाता है
- लंगोट, काछ, लंगर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آڑ بَنْد)
آڑ بَنْد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔