تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آچھے دِن پاچھے گَئے پَر سے کِیا نَہ ہِیت، اَب پچَھتائے کیا ہوت جَب چِڑیاں چُگ گَئِیں کھیت" کے متعقلہ نتائج

جاوِید

جاوداں، دائم، ہمیشہ رہنے والا، دوامی

جاوِدانی

ہمیشہ رہنے والا، دوامی، مدامی، ابدی، ہمیشگی

جاوِداں

دوامی، ہمیشہ، سدا، ہمیشہ رہنے والا، دائم

جاوِیدَگی

بمیشگی، بقا، ہمیشہ رہنا.

جاوِدانہ

دائمی، دوامی، ازلی طور پر، ابدی طور پر، دائمی طور پر

زِنْدَۂ جاوید

اَمَر، ہمیشہ کے لیے زِندہ، نہ مرنے والا

عُمْرِ جاوید

eternal life

خوابِ جاوید

دائمی یا ہمیشہ کی نیند، موت

عالَمِ جاوِید

عالمِ آخرت، دوسری دنیا جو بے زوال ہے

سَعادَتِ جاوید

دائمی برکت یا بھلائی

حَیاتِ جاوید

eternal life

دَولَتِ جاوید

ہمیشَہ رہنے والا مال و زر ، انانہ ، پیش قمیت املاک

سَرائے جاوید

ہمیشہ کی جگہ، اگلا جہان

اردو، انگلش اور ہندی میں آچھے دِن پاچھے گَئے پَر سے کِیا نَہ ہِیت، اَب پچَھتائے کیا ہوت جَب چِڑیاں چُگ گَئِیں کھیت کے معانیدیکھیے

آچھے دِن پاچھے گَئے پَر سے کِیا نَہ ہِیت، اَب پچَھتائے کیا ہوت جَب چِڑیاں چُگ گَئِیں کھیت

aachhe din paachhe ga.e par se kiyaa na het ab pachhtaa.e kyaa hot jab chi.Diyaa.n chug ga.ii.n khetआछे दिन पाछे गए पर से किया न हेत, अब पछताए क्या होत जब चिड़ियाँ चुग गईं खेत

نیز : آچھے دِن پاچھے گَئے، ہری سے کِیا نَہ ہیت، اَب پچَھتائے ہوت کا، چِڑیاں چُگ گَئِیں کھیت, آگے کے دِن پاچھے گَئے ہر سے کِیو نَہ ہیت، اَب پچھتائے کیا ہوت جَب چِڑیاں چُگ گَئِیں کھیت, اچھے دِن پاچھے گَئے بر سے کِیا نَہ بیت، اَب پچھتائے کیا ہوت جَب چِڑیاں چُگ گَئِیں کھیت

ضرب المثل

Roman

آچھے دِن پاچھے گَئے پَر سے کِیا نَہ ہِیت، اَب پچَھتائے کیا ہوت جَب چِڑیاں چُگ گَئِیں کھیت کے اردو معانی

  • جوانی میں برے کام کرتا رہا اب پچھتانے سے کیا فائدہ
  • وقت گزر گیا اور کام نہیں کیا اب پچھتانے کا کیا فائدہ، کام وقت پر ہونا چاہیے
  • اچھا موقع کھو کر بعد میں افسوس کرنا بے کار ہے

Urdu meaning of aachhe din paachhe ga.e par se kiyaa na het ab pachhtaa.e kyaa hot jab chi.Diyaa.n chug ga.ii.n khet

Roman

  • javaanii me.n bure kaam kartaa rahaa ab pachhtaane se kiya faaydaa
  • vaqt guzar gayaa aur kaam nahii.n kyaa ab pachhtaane ka kyaa faaydaa, kaam vaqt par honaa chaahi.e
  • achchhaa mauqaa kho kar baad me.n afsos karnaa be kaar hai

आछे दिन पाछे गए पर से किया न हेत, अब पछताए क्या होत जब चिड़ियाँ चुग गईं खेत के हिंदी अर्थ

  • जवानी में बुरे काम करता रहा अब पछताने से क्या लाभ
  • समय गुज़र गया और काम नहीं किया अब पछताने का क्या लाभ, काम वक़्त पर होना चाहिए
  • अच्छा अवसर खोकर बाद में पछताना व्यर्थ है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جاوِید

جاوداں، دائم، ہمیشہ رہنے والا، دوامی

جاوِدانی

ہمیشہ رہنے والا، دوامی، مدامی، ابدی، ہمیشگی

جاوِداں

دوامی، ہمیشہ، سدا، ہمیشہ رہنے والا، دائم

جاوِیدَگی

بمیشگی، بقا، ہمیشہ رہنا.

جاوِدانہ

دائمی، دوامی، ازلی طور پر، ابدی طور پر، دائمی طور پر

زِنْدَۂ جاوید

اَمَر، ہمیشہ کے لیے زِندہ، نہ مرنے والا

عُمْرِ جاوید

eternal life

خوابِ جاوید

دائمی یا ہمیشہ کی نیند، موت

عالَمِ جاوِید

عالمِ آخرت، دوسری دنیا جو بے زوال ہے

سَعادَتِ جاوید

دائمی برکت یا بھلائی

حَیاتِ جاوید

eternal life

دَولَتِ جاوید

ہمیشَہ رہنے والا مال و زر ، انانہ ، پیش قمیت املاک

سَرائے جاوید

ہمیشہ کی جگہ، اگلا جہان

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آچھے دِن پاچھے گَئے پَر سے کِیا نَہ ہِیت، اَب پچَھتائے کیا ہوت جَب چِڑیاں چُگ گَئِیں کھیت)

نام

ای-میل

تبصرہ

آچھے دِن پاچھے گَئے پَر سے کِیا نَہ ہِیت، اَب پچَھتائے کیا ہوت جَب چِڑیاں چُگ گَئِیں کھیت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone