تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آب یاری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آب یاری کے معانیدیکھیے
آب یاری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- باغوں اور کھیتوں کو سینچنا، پانی دینا، آب پاشی، آب رسانی، سیرابی، سینچائی، آبیاری
- سین٘چائی، پودوں اور کھیتوں کو پانی دینے کا عمل
شعر
چشم گریاں کی آبیاری سے
دل کے داغوں پہ پھر بہار آئی
ایک درد کی لذت برقرار رکھنے کو
کچھ لطیف جذبوں کی خوں سے آبیاری کی
English meaning of aabyaarii
Noun, Feminine
- irrigation, watering, supplying water for irrigation
आबयारी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बाग़ों एवं खेतों को सींचना, पानी देना, सिंचाई, सिंचन
- पौदों और खेतों को पानी देने की प्रक्रिया
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آب یاری)
آب یاری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔