تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آبْرُو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آبْرُو کے معانیدیکھیے
آبْرُو کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- عصمت، عفت، ناسوس، پاکدامنی
-
عزت، اعزاز، قدر و منزلت، ناموری، شہرت
مثال - کسی کی حالت اس کے وقار، رتبہ، آبرو وغیرہ کی عکاس ہوتی ہے
- چمک دمک، تابانی، درخشانی
- لاج، شرم
- ساکھ، اعتبار، بھرم
- حیثیت، درجہ، قدر و قیمت
- شان شوکت، ٹھاٹ باٹ
وضاحتی ویڈیو
شعر
چمن میں رکھتے ہیں کانٹے بھی اک مقام اے دوست
فقط گلوں سے ہی گلشن کی آبرو تو نہیں
کسی کو کیسے بتائیں ضرورتیں اپنی
مدد ملے نہ ملے آبرو تو جاتی ہے
ایک آنسو نے ڈبویا مجھ کو ان کی بزم میں
بوند بھر پانی سے ساری آبرو پانی ہوئی
English meaning of aabruu
Noun, Feminine
-
honour, repute, reputation, esteem, respect, prestige, dignity
Example - Kisi ki halat uske waqar, rutba, aabru waghaira ki akkas hoti hai
- chastity, virginity, sense of honour
- status, rank, character
- fame, good name, credibility
- brightness, illumination
आबरू के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- चमक-दमक, आभा, प्रकाश
- सतीत्व, पातिव्रत्य, लज्जा, पवित्रता
-
सम्मान, आदर, प्रसिद्धि, शोहरत, इज़्ज़त
उदाहरण - किसी की हालत उसके वक़ार, रुत्बा, आबरू वग़ैरा की अक्कास होती है
- लाज, शर्म
- साख, विश्वास, भरम
- हैसियत, दर्जा, मूल्यवान होने का भाव
- तड़क-भड़क, ठाट बाट
آبْرُو کے مترادفات
آبْرُو کے متضادات
آبْرُو کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آبْرُو)
آبْرُو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔