تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آبْرُو اُتارْنا" کے متعقلہ نتائج

ذُوالْجَلال

عزت اور دبدبے والا، شوکت اور عظمت والا، خدائے تعالیٰ کے صِفاتی ناموں میں سے ایک نام

ذُوالْجَلاَلی

ذوالجلال سے منسوب، اللہ ذُوالجلال کا

قادِرِ ذُوالْجَلال

جلال و جبروت والا ، بزرگی اور عظمت والا ، دبدبے اور طاقت والا ، اللہ تعالیٰ کا صفاتی نام.

خُدائے ذُوالْجَلال

اللہ تعالیٰ ساتھ بڑائی اور بزرگی کے، اللہ بزرگ و برتر

رَبِ ذُو الْجَلال

بہت بڑے مرتبے والا، صاحبِ جلال، دبدبے والا، خُدا تعالیٰ کے صِفاتی ناموں میں سے ایک نام

اردو، انگلش اور ہندی میں آبْرُو اُتارْنا کے معانیدیکھیے

آبْرُو اُتارْنا

aabruu utaarnaaआबरू उतारना

محاورہ

Roman

آبْرُو اُتارْنا کے اردو معانی

  • کسی کی عصمت خراب کرنا، غیر کی عورت پر ہاتھ ڈالنا

    مثال کیا غضب ہے کہ چار شہدے مل کر جس عورت کی چاہیں آبرو اتارلیں۔

  • ذلیل کرنا، عزت لینا

Urdu meaning of aabruu utaarnaa

Roman

  • kisii kii ismat Kharaab karnaa, Gair kii aurat par haath Daalnaa
  • zaliil karnaa, izzat lenaa

English meaning of aabruu utaarnaa

  • to violate someone's chastity, rape
  • to bring into disrepute, disgrace, defame, dishonor, vilify

आबरू उतारना के हिंदी अर्थ

  • किसी को अपमानित करना, दूसरे की स्त्री पर हाथ डालना

    उदाहरण क्या ग़ज़ब है कि चार शोहदे मिलकर जिस औरत की चाहें आबरू उतार लें।

  • तिरस्कृत करना, सम्मान लेना, अपमान करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ذُوالْجَلال

عزت اور دبدبے والا، شوکت اور عظمت والا، خدائے تعالیٰ کے صِفاتی ناموں میں سے ایک نام

ذُوالْجَلاَلی

ذوالجلال سے منسوب، اللہ ذُوالجلال کا

قادِرِ ذُوالْجَلال

جلال و جبروت والا ، بزرگی اور عظمت والا ، دبدبے اور طاقت والا ، اللہ تعالیٰ کا صفاتی نام.

خُدائے ذُوالْجَلال

اللہ تعالیٰ ساتھ بڑائی اور بزرگی کے، اللہ بزرگ و برتر

رَبِ ذُو الْجَلال

بہت بڑے مرتبے والا، صاحبِ جلال، دبدبے والا، خُدا تعالیٰ کے صِفاتی ناموں میں سے ایک نام

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آبْرُو اُتارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آبْرُو اُتارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone