تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آبْرُو ریْزی" کے متعقلہ نتائج

نِیم خوابی

کچی نیند کی حالت، غنودگی، نیم خفتہ ہونے کی کیفیت، سستی، اونگھ

نِیم خوابِیدَہ

نیم خفتہ، غنودگی، اونگھتا ہوا

نِیم خوابِیدَگی

نیم خوابیدہ (رک) کا اسم کیفیت ، آنکھیں نیند سے بوجھل ہونے کی کیفیت یا حالت ، خواب و بیداری کی درمیانی حالت ، غنودگی ۔

نَم خوابی

(طب) احتلام ، نیند میں انزال ہونے کا مرض -

اردو، انگلش اور ہندی میں آبْرُو ریْزی کے معانیدیکھیے

آبْرُو ریْزی

aabruu-reziiआबरू-रेज़ी

اصل: فارسی

وزن : 21222

Roman

آبْرُو ریْزی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • عصمت و عفت کی بربادی، عزت کی بربادی، عصمت دری
  • (شاذ) بے عزتی، بے توقیری، بے حرمتی، ذلت، رسوائی، تذلیل، توہین

    مثال آبر و ریزی جو غیروں کی ہوئی وقت گریزآبپاشی ہو گئی میری شہادت گاہ میں (۱۸۱۶، دیوان ناسخ ، ۱ : ۵۱) ماں اور بہن کی بے حرمتی اور آبر و ریزی کی. (۱۹۱۳، انتخاب توحید ، ۲۴)

شعر

Urdu meaning of aabruu-rezii

Roman

  • ismat-o-iffat kii barbaadii, izzat kii barbaadii, ismatadrii
  • (shaaz) be.izztii, be tuu kairii, behurmatii, zillat, rusvaa.ii, tazliil, tauhiin

English meaning of aabruu-rezii

Noun, Feminine

आबरू-रेज़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सतीत्व-हरण, इज्ज़त उतरना, इस्मतदरी
  • ( विरल) अपकीर्ति, अपयश, निरादर, अनादर, मानहानि

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِیم خوابی

کچی نیند کی حالت، غنودگی، نیم خفتہ ہونے کی کیفیت، سستی، اونگھ

نِیم خوابِیدَہ

نیم خفتہ، غنودگی، اونگھتا ہوا

نِیم خوابِیدَگی

نیم خوابیدہ (رک) کا اسم کیفیت ، آنکھیں نیند سے بوجھل ہونے کی کیفیت یا حالت ، خواب و بیداری کی درمیانی حالت ، غنودگی ۔

نَم خوابی

(طب) احتلام ، نیند میں انزال ہونے کا مرض -

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آبْرُو ریْزی)

نام

ای-میل

تبصرہ

آبْرُو ریْزی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone