تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آبْرُو پانی کَرنا" کے متعقلہ نتائج

آشْکار

ظاہر، عیاں، روشن، واضح

آشْکاری

ظہور، ظاہر ہونا

عالَمِ آشْکار

دنیا میں مشہور و معروف، جسے تمام خلق خدا جانتی ہو، دنیا پر ظاہر

دِن آشْکار ہونا

دن ہونا ، صبح ہونا ، سورج نکلنا .

قَیامَت آشْکار ہونا

رک : قیامت اُٹھنا.

راز آشْکار ہونا

راز آشکارا کرنا (رک) کا لازم ، راز کھلنا ، بھید معلوم ہونا .

مَعْنیٰ آشْکار ہونا

معنی کھل جانا ، مطلب ظاہر ہونا ۔

مَعْنِی آشْکار کَرنا

رَنگ آشْکار ہونا

رن٘گ کا نُمایاں ہونا، رنگت کا کھل جانا ؛ روشن ہونا

ہَنْگامَہ آشْکار ہونا

ہلچل ہونا ، ہنگامہ برپا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں آبْرُو پانی کَرنا کے معانیدیکھیے

آبْرُو پانی کَرنا

aabruu paanii karnaaआबरू पानी करना

محاورہ

آبْرُو پانی کَرنا کے اردو معانی

  • عزت گنوانا، خوار ہونا، ساکھ، اعتبار یا شہرت کو ضائع کرنا

English meaning of aabruu paanii karnaa

  • to loose dignity, to loose respect, to loose credibility or reputation

आबरू पानी करना के हिंदी अर्थ

  • सम्मान गँवाना, असम्मानित होना, साख और भरोसे को नष्ट करना, प्रतिष्ठा, विश्वसनीयता या प्रसिद्धि को क्षति पहुँचाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آبْرُو پانی کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آبْرُو پانی کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone