تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عابِد فَریب" کے متعقلہ نتائج

کُنْد ذِہْن

موٹی عقل کا، غبی، ٹھس، جس کی یاد داشت کمزور ہو (ذہین کی ضد)

کُنْد ذِہْنی

کند ذہن ہونا، غبی پن، کم عقلی

ذِہن کُنْد کَرنا

سمجھنے کی قوّت کو سلب کرنا، ذہن کواس قابل نہ رکھنا کہ وہ سمجھ کے کام کرسکے، غبی بنا دینا

ذِہن کُنْد ہونا

سمجھنے کی قوّت کا سلب ہونا، غبی ہو جانا

آئی بات کو روکنا کند ذہن ہونا

جس وقت کوئی پھبتی یا ناگوار بات کہنی ہو تو کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں عابِد فَریب کے معانیدیکھیے

عابِد فَریب

'aabid-fareb'आबिद-फ़रेब

وزن : 22121

  • Roman
  • Urdu

عابِد فَریب کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • عابد کو لُبھا لینے والا، پرہیز گار کو بھٹکانے والا حسن

Urdu meaning of 'aabid-fareb

  • Roman
  • Urdu

  • aabid ko lubhaa lene vaala, parhezgaar ko bhaTkaane vaala husn

English meaning of 'aabid-fareb

Persian, Arabic - Adjective

  • alluring beauty, intriguing beauty, seductive beauty, bewitching beauty

'आबिद-फ़रेब के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • तपस्वी को लुभा लेने वाला, संत, महात्मा आदि को भटकाने वाला सौन्दर्य

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُنْد ذِہْن

موٹی عقل کا، غبی، ٹھس، جس کی یاد داشت کمزور ہو (ذہین کی ضد)

کُنْد ذِہْنی

کند ذہن ہونا، غبی پن، کم عقلی

ذِہن کُنْد کَرنا

سمجھنے کی قوّت کو سلب کرنا، ذہن کواس قابل نہ رکھنا کہ وہ سمجھ کے کام کرسکے، غبی بنا دینا

ذِہن کُنْد ہونا

سمجھنے کی قوّت کا سلب ہونا، غبی ہو جانا

آئی بات کو روکنا کند ذہن ہونا

جس وقت کوئی پھبتی یا ناگوار بات کہنی ہو تو کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عابِد فَریب)

نام

ای-میل

تبصرہ

عابِد فَریب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone