تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عابِدِ شَب زِنْدَہ دار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عابِدِ شَب زِنْدَہ دار کے معانیدیکھیے
عابِدِ شَب زِنْدَہ دار کے اردو معانی
صفت
- رات جاگ کر عبادت کرنے والا، ساری رات عبادت میں گزارنے والا، پرہرزگار، متقی، زاہد، عارف، گوشہ نشین
شعر
شراب پیتے ہیں تو جاگتے ہیں ساری رات
مدام عابد شب زندہ دار ہم بھی ہیں
English meaning of 'aabid-e-shab-zinda-daar
Adjective
- ascetic, pious, recluse, devout, one who worships whole night
'आबिद-ए-शब-ज़िंदादार के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जाग कर तपस्या करने वाला, सारी रात पूजा और तपस्या में गुज़ारने वाला, तपस्वी, संन्यासी, योगी, मुनी, सिद्ध, तापस, धर्मात्मा, पुण्यात्मा, वैरागी, धर्मिनिष्ठ, भक्त
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عابِدِ شَب زِنْدَہ دار)
عابِدِ شَب زِنْدَہ دار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔