تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آبان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آبان کے معانیدیکھیے
آبان کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ایران کے شمسی سال کا آٹھواں مہینہ، جو تقریباً ہندی اگھن کے مطابق ہوتا ہے. (کم و بیش نصف نومبر سے نصف دسمبر تک)
- قدیم ایرانیوں کے ہر شمسی مہینے کا دسواں دن
- وہ فرشتہ جو لوہے پر موکل ہے
- ریاست حیدرآباد کے سال کا بارھواں مہینہ مطابق ماہ ستمبر
English meaning of aabaan
Noun, Masculine
- eighth month of the Persian calendar corresponding to October-November
- the twelfth month of the calendar prevalent in the former state of Nizam Hyderabad
आबान के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ईरान के सौर वर्ष का आठवाँ महीना, जो लगभग हिंदी अगहन के अनुसार होता है (अपेक्षाकृत आधे नवंबर से आधे दिसंबर तक)
- प्राचीन ईरानियों के हर सौर वर्ष के महीने का दसवाँ दिन
-
वह फ़रिश्ता जो लोहे पर मुअक्किल है
विशेष - मुअक्किल= काम सुपुर्द करने वाला, वह जो लोगों को काम सौंपता है
- रियासत हैदराबाद के साल का बारहवाँ महीना सितंबर के महीने के अनुसार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آبان)
آبان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔