تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آباد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آباد کے معانیدیکھیے
آباد کے اردو معانی
صفت، لاحقہ
- بسا ہوا مکان یا جگہ، ویران کی ضد
- پر رونق، بھرا پرا، رجا بجا
- قیام پذیر، مقیم، ساکن
- خوش و خرم، خوشحال، شادمان، بامراد
- (مجازاً) سر سبز، تروتازہ، شاداب
- جوتی ہوئی زمین، مزروعہ کھیت
- (قانون) وہ گاؤں یا زمین جس سے معاملہ وغیرہ لیا جا سکے
- (جزو اول کی نسبت سے) بسایا ہوا یا بنا کردہ شہر گاؤں وغیرہ کے معنی میں مستعمل، جیسے: شاہجہان آباد، عظیم آباد وغیرہ
- کسی کیفیت یا حالت سے بھرا ہوا، جیسے: ظلمت آباد، عشرت آباد
فجائیہ
- خوش رہے، خوش رہو، چین کرو، پھلو پھولو
وضاحتی ویڈیو
شعر
دائم آباد رہے گی دنیا
ہم نہ ہوں گے کوئی ہم سا ہوگا
دنیائے تصور ہم آباد نہیں کرتے
یاد آتے ہو تم خود ہی ہم یاد نہیں کرتے
دل آباد کہاں رہ پائے اس کی یاد بھلا دینے سے
کمرہ ویراں ہو جاتا ہے اک تصویر ہٹا دینے سے
English meaning of aabaad
Adjective, Suffix
- used in the name of localities and cities to denote founder like Shahjahanabad, Azimabad
- inhabited, populated, occupied, peopled
- flourishing, prosperous, happy
- verdant, fresh and green
- settled
Interjection
- be happy! live long!
आबाद के हिंदी अर्थ
विशेषण, प्रत्यय
- बसा हुआ मकान या जगह, वीरान अर्थात निर्जन का विलोम
- रौनक़ भरा, भरा हुआ, अभाव से मुक्त
- स्थायी स्थिति, प्रवासी, रहने वाला
- अत्यंत प्रसन्न, ख़ुशहाल, आनंदित, सफल
- (लाक्षणिक) हरा-भरा, ताज़गी भरा, हरियाली भरा
- जोती हुई ज़मीन, उपजाऊ अथवा बोया हुआ
- (विधिक) वह गाँव या ज़मीन जिससे मामला इत्यादि लिया जा सके
- (पूर्ववर्ती शब्द के संबंध से) बसाया हुआ या बनाया हुआ शहर गाँव इत्यादि के अर्थ में प्रयुक्त, जैसे: शाहजहाँ आबाद, अज़ीम आबाद इत्यादि
- किसी अवस्था या स्थिति से भरा हुआ, जैसे: ज़ुल्मत आबाद, 'इशरत आबाद
विस्मयादिबोधक
- ख़ुश रहो, शांति से रहो, फलो-फूलो
آباد کے مترادفات
آباد کے متضادات
آباد سے متعلق محاورے
آباد کے قافیہ الفاظ
آباد کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آباد)
آباد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔