تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آباد کاری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آباد کاری کے معانیدیکھیے
آباد کاری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (قانون) وہ حق جو زمین غیر آباد کو قابل کاشت یا لائق سکونت بنانے سے حاصل ہو، ملکیت کو ترقی دینا
- آباد کار کا اسم کیفیت، آباد کرنے یا ہونے کا عمل
شعر
اور اب تو چاند پہ آباد کاری ہونے لگی
چمکتی وادیاں انساں کا مستقر ہوں گی
English meaning of aabaad-kaarii
Noun, Feminine
- act of settlement, colonization, settlement, rehabilitation
आबाद-कारी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- (क़ानून) वह हक़ जो बंजर या ग़ैर आबाद ज़मीन को खेती योग्य या रहने योग्य बनाने से हासिल हो, मिल्कियत को तरक़्क़ी देना
- किसी वीरान इलाक़े या देश को आबाद करना, किसी बंजर भूमि को उपजाऊ बनाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آباد کاری)
آباد کاری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔