تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آباد بیْشی" کے متعقلہ نتائج

اَحْسَن

جو بہت اچھا یا سب سے اچھا ہو، بہت خوب، نہایت عمدہ

اَحْسَنْتْ

واہ واہ، بہت خوب، سبحان اللہ، کیا کہنا، آفرین، شاباش، مرحبا

اَحْسَنُ العَمَل

سب سے اچھا عمل

اَحْسَنُ الکَلام

خوش گوار بات چیت، عمدہ گفتگو

اَحْسَنِ تَقْوِیْم

کل مخلوقات سے بہتر مادہ، صورت، مزاج یا صلاحیت (جو انسان کو عطا ہوا ہے)، انسانی جسم جو قدرت کی کاری گری کا بہترین نمونہ ہے

اَحْسَنُ الْخالِقِین

سب پیدا کرنے والوں سے اچھا پیدا کرنے والا، خداوند عالم (جس سے بہتر کوئی خلق نہیں کرسکتا)

وَجْہِ اَحْسَن

بَوَجَہِ اَحْسَن

طَلاقِ اَحْسَن

(فقہ) وہ طلاق جس میں مرد اپنی عورت کو ایک طلاق حالتِ طہر میں دے دے جس میں اُس سے جماع نہ کیا ہو اور یہ ایک طلاق دے کر چھوڑ دے تو عدت ختم ہونے کے ساتھ نکاح ٹوٹ جاتا ہے.

بَطَرِیقِ اَحْسَن

اردو، انگلش اور ہندی میں آباد بیْشی کے معانیدیکھیے

آباد بیْشی

aabaad-beshiiआबाद-बेशी

اصل: فارسی

وزن : 22122

آباد بیْشی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نوآباد یا نئی مزروعہ زمین کی بڑھائی ہوئی مالگزاری، خود توڑ زمین کا زیادہ کیا ہوا معاملہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آباد بیْشی)

نام

ای-میل

تبصرہ

آباد بیْشی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone