تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آبْ ریز" کے متعقلہ نتائج

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں آبْ ریز کے معانیدیکھیے

آبْ ریز

aab-rezआब-रेज़

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

آبْ ریز کے اردو معانی

صفت

  • پانی ٹپکانے والا، پانی گرانے یا بہانے والا
  • وہ زمین جس پر پانی گر کر بہہ جائے، ڈھالو جگہ

اسم، مذکر

  • پاخانہ، طہارت گاہ
  • پانی کے نکاس کا راستہ
  • وہ برتن جس سے نہانے میں سر پر پانی ڈالیں، لوٹا

Urdu meaning of aab-rez

  • Roman
  • Urdu

  • paanii Tapkaane vaala, paanii giraane ya bahaane vaala
  • vo zamiin jis par paanii gir kar bah jaaye, Dhaaluu jagah
  • paaKhaanaa, tahaarat gaah
  • paanii ke nikaas ka raasta
  • vo bartan jis se nahaane me.n sar par paanii Daalen, lauTaa

English meaning of aab-rez

Adjective

Noun, Masculine

  • a shower-bath, a water-closet, privy
  • a water-pipe, a spout, a drain
  • a vessel used in baths for pouring water over the head and body, a watering-pot, a jug, a bucket

आब-रेज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वह ज़मीन जिस पर पानी गिर कर बह जाए, ढलुवाँ जगह
  • पानी टपकाने वाला, पानी गिराने या बहाने वाला

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पानी के निकास का रास्ता
  • शौचाला, पाख़ाना
  • वह बर्तन जिससे नहाने में सर पर पानी डालें, लोटा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آبْ ریز)

نام

ای-میل

تبصرہ

آبْ ریز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone