تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آب و تاب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آب و تاب کے معانیدیکھیے
آب و تاب کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- حسن و خوبی، رونق ،
- شان و شکوہ، چمک دمک، ٹھاٹ باٹ
- تازگی ، شادابی
شعر
یہ آب و تاب اسی مرحلے پہ ختم نہیں
کوئی چراغ ہے اس آئنے سے باہر بھی
English meaning of aab-o-taab
Noun, Feminine
आब-ओ-ताब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- चमक-दमक, ठाठ-बाट, शानशौकत
- धूमधाम
آب و تاب کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آب و تاب)
آب و تاب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔