تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آب و دانَہ" کے متعقلہ نتائج

سَیّاح

بہت زیادہ سیاحت کرنے والا، بڑا سفر کرنے والا، سیر و سیاحت کرنے والا، جا بہ جا پھرنے والا آدمی

سَیّاحِ زَماں

دُنیا بھر کی سیر کرنے والا ، جہاں گشت .

سَیَّاحِ عَالَم

سَیّاحَہ

خاتون سیّاح .

سَیّاحی

سِیاحت کرنے والا ، سیر و سیاحت سے تعلق رکھنے والا .

سَیّاحِین

بہت سے سیّاح ، متعدد سیاحت کرنے والے ، سفر کرنے والے .

ہَوائی سَیّاح

ہوا میں گھومنے پھرنے والا (نباتیات) ہوا میں موجود جراثیم ، زیرئہ گل وغیرہ جو ایک جگہ سے دوسری جگہ اڑ کر جاتے ہیں اور بالیدگی کا باعث بنتے ہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں آب و دانَہ کے معانیدیکھیے

آب و دانَہ

aab-o-daanaआब-ओ-दाना

اصل: فارسی

وزن : 2222

آب و دانَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دانہ پانی، روزی روٹی، پانی اور خوراک، کھانا پینا، (مقدر کا) رزق، روزی، آب و خور
  • تقدیر، قسمت، سر نوشت کا لکھا

شعر

English meaning of aab-o-daana

Noun, Masculine

आब-ओ-दाना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

آب و دانَہ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آب و دانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

آب و دانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone