تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آب و دانَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آب و دانَہ کے معانیدیکھیے
آب و دانَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- دانہ پانی، روزی روٹی، پانی اور خوراک، کھانا پینا، (مقدر کا) رزق، روزی، آب و خور
- تقدیر، قسمت، سر نوشت کا لکھا
شعر
مرے کریم عنایت سے تیری کیا نہ ملا
گناہ کر کے بھی بے مزد آب و دانہ ملا
کھاتے ہیں انگور پیتے ہیں شراب
بس یہی مستوں کا آب و دانہ ہے
ہمیں ہجرت سمجھ میں اتنی آئی
پرندہ آب و دانہ چاہتا ہے
English meaning of aab-o-daana
Noun, Masculine
- food, victuals, means of subsistence, livelihood, employment
- lot, fortune, destiny
आब-ओ-दाना के हिंदी अर्थ
آب و دانَہ کے مترادفات
آب و دانَہ سے متعلق محاورے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آب و دانَہ)
آب و دانَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔