تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آب وُضُو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آب وُضُو کے معانیدیکھیے
آب وُضُو کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وه پانی جس سے وضو کریں، وضو کرنے میں اعضاء سے گرا یا ٹپکا ہوا پانی
شعر
لذت سجدہ عطا ہونے سے پہلے ہی شمیمؔ
ہر بن مو سے مرا آب وضو بولتا ہے
بڑھا لیتا ہوں اکثر ربط یار پاک دامن سے
لپٹ جاتا ہوں دست و پا سے میں آب وضو ہو کر
English meaning of aab-e-vuzuu
Noun, Masculine
- water for ablution
आब-ए-वुज़ू के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वह पानी जिस से वुज़ू करें, वुज़ू करने में अंग से गिरा या टपका हुआ पानी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آب وُضُو)
آب وُضُو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔