تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آبِ سِیاہ" کے متعقلہ نتائج

دَرْجَہ

رتبہ، پایہ، منزلت، مرتبت

دَرجا

مرتبہ ، رتبہ ، مقام .

دَرْجی

कपड़ा सीने का काम करनेवाले लोगों की एक जाति।

دَرْجَہ دینا

جگہ دینا، مقام پرلانا، مرتبے پر فائز کرنا، حیثیت دینا

دَرْجَہ توڑْنا

اسکول کالج وغیرہ سے کسی کلاس کو کم کر دینا

دَرْجَہ بَڑْھنا

مرتبہ بڑھنا، اگلی کلاس میں ترقی ہونا

دَرْجَہ بَڑھانا

ترقی، بڑھاوا، عظمت، عزت

دَرْجَہ ہونا

درجہ کرنا (رک) کا لازم ، بُرا حال ہونا ؛ عزّت ہونا ؛ رُتبہ بلند ہونا .

دَرْجَہ چَڑھانا

طالب علم کو ترقی دے کر اگلے درجے میں کردینا

دَرْجَہ کَرْنا

حالت بنانا ، کسی خاص حالت پر لانا .

دَرْجَہ مِلْنا

حیثیت یا مرتبہ حاصل ہونا، اَچھے مقام پر فائز ہونا

دَرْجَہ رَکْھنا

کسی رُتبے یا مقام پر ہونا، عہدہ پر مامور ہونا، منزلت والا ہونا، حیثیت رکھنا

دَرْجَہ گَھٹْنا

درجہ گھٹانا کا لازم، نِچلے درجے میں اُترنا، تَنَزّل ہونا، درجہ ٹوٹنا

دَرْجَہ اُتَرْنا

درجہ اُتارْنا کا لازم، ایک جماعت یا ایک درجہ نیچے ہوجانا، مرتبہ گھٹ جانا

دَرْجَہ ٹُوٹْنا

اسکول کالج وغیرہ سے کوئی کلاس کم کیا جانا

دَرْجَہ کُھلْنا

(اسکول وغیرہ میں) نیا درجہ یا کلاس قائم ہونا

دَرْجَہ اُتارْنا

ایک جماعت یا ایک درجہ نیچے کر دینا، مرتبہ کم کر دینا، تنزل کردینا

دَرْجَہ گَھٹانا

نِچلے درجے میں اُتار لانا، تَنَزّل کرنا، درجہ توڑنا

دَرْجَہ کو پَہُنچْنا

حالت کو پہنچنا، نوبت کو پہنچنا، منزل یا مرحلے پر ہونا

دَرْجَہ وار

سِلسلہ وار، رُتبے کے موافق، حسبِ حیثیت

دَرْجَہ بُلَنْد کَرنا

درجہ بڑھنا (رک) کا تعدیہ ، رتبہ بلند کرنا ، ترقی دینا .

دَرْجَہ دار

جس پر نشان لگے ہوں

دَرْجَہ بَرابَر ہونا

ایک جیسی عِزت یا قدر ہونا

دَرْجَہ نُما

درجہ ظاہر کرنے یا دِکھانے والا (آلہ) .

دَرجہ بندی

جِنسوں، قِسموں اور طبقوں میں تقسیم، درجے قائم کرنے کا عمل

دَرجا پانا

بلند مقام حاصل کرنا، بلند مرتبہ ملنا

دَرْزی

وہ شخص جو پیشے کے طور پر کپڑا سینے کا کام کرتے ہو، وہ شخص جو کپڑا تراش کر سیتا ہو، خیّاظ

دَرْجَہ دَرْجَہ

ہر مقام پر، ہر درجے پر، ہر مرتبے پر، ہر طرح

دَرْجَہ بَنْد

ترتیب کے ساتھ، تسلسل سے

دَرْجَۂ کَمال

خُوبی کی انتہا، بلندی مرتبہ، عروج

دَرْجَہ نَمْبَر

(کُتب خانہ) مضمون وار یا مصنف وار تقیم یا درجہ بندی کا نمبر .

دَرْجَنوں

متعدد ، بہت سے ، دسیوں ، بییسیوں ، سیکڑوں ؛ کئی درجن .

دَرْجَۂ حَرارَت

حرارہ پیما (تھرما میٹر) وغیرہ میں حرارت کا درجہ، گریوں میں حرارت ناپنے کی اکائی

درجہ بَدرجہ

علیٰ قدر مراتب، ترتیب وار، سلسلہ وار، ایک درجے کے بعد دوسرا درجہ

دَرْجاتی

status-wise, section-wise

دَرْجَۂ کَمال کو پَہُنچْنا

بلند مرتبہ حاصل کرنا، (ترقی کی) آخری منزل کو پہن٘چْنا

دَرجات

درجہ کی جمع، درجے، مرتبے، عہدے، مراحل

دَرْجَۂ تَپِش

حرارہ پیما (تھرما میٹر) وغیرہ میں حرارت کا درجہ، گریوں میں، حرارت ناپنے کی اکائی

دَرْجَۂ کَشْمکَش

کشمکش کی حالت ، کھینْچا تانی کی حالت ، درمیانی کیفیت .

دَرْجَن

بارہ کی تعداد، بارہ کی اکائی، ایک جنس کی بارہ چیزیں، بارہ

دار جَلّاد

A hangman, executioner

دَرْزی کا کُوچ قَیام سَب یَکساں، گَز قَینْچی اُٹھائی چَل دِیا

ہنرمند کی سمائی پر جگہ ہو سکتی ہے .

دَر جانا

قدر و منزلت جاتی رہنا .

دَراجَہ

ایک عبا جو ایرانی باہر جاتے ہوئے کپڑوں کے اُوپر پہنتے ہیں

دَرازی

دراز ہونے کی کیفیت، لمبائی، طوالت

دارِجَہ

اِرتقا پذیر ، نشو و نما کے مرحلے سے گُزرنے والا ، غیر مصروف (تراکیب میں مُستعمل) .

دیروزہ

گزرا ہوا کل، بیتا ہوا کل

دَرْزی کی سُوئی کَمْخواب میں

انسان کی حالت بکساں نہیں رہتی لہذا ادنیٰ درجے کا کام کرنے میں شرم نہیں کرنی جاہیے .

durzi

ہندوستانی درزی [ف، اردو] -.

diarize

روزنامچہ لکھنا.

دَرْزی کی سُوئی

(مجاراً) ہر کام کر لیئے والا ، کسی کام میں بند نہ رہنے والا ، ہر کام میں شریک ہو جانے والا .

دُرْجی

(کاشتکاری) تمباکو اور نِیل کی ایسی پود جو ایک مرتبہ کٹنے کے بعد جڑ میں سے دوبارہ پُھوٹ کر بڑھ جائے یعنی ایک دو وصلیں نِکلیں ، دورہزی ، دُم رہزی ، رتون .

دَرْزی کا لَڑْکا جَب تَک جِیے گا تَب تَک سِیِے گا

انسان کو معاش کے لئے عمر بھر جدوجہد کرنی پڑتی ہے ، اگر کماتے نہیں تو گزر بسر کیسے ہو .

دُرُوزی

اسماعیلی فرقہ کو ماننے والا ، باعتبار مذہب ملکِ شام کے مُسلمانوں کے گیارہ فرقوں میں سے ایک فرقہ.

دَرْزی کی سُوئی کبھی ٹاٹ میں کَبھی تاش میں

انسان کی حالت یکساں نہیں رہتی لہذا ادنیٰ درجے کا کام کرنے میں شرم نہیں کرنی چاہیے

دَرْزی کا کیا کُوچ کیا مَقام

جب چاہے اٹھ کھڑا ہو یا جسے ایک مقام سے دوسرے مقام پر جانے سے کوئی تکلیف نہ ہو

دو ریزی

(کاشت کاری) تمباکو اور نِیل کی ایسی پود جو کاٹے جانے کے بعد جڑ میں سے دوبارہ پُھوٹ کر بڑھ جائے ؛ دُم ریزی .

دو روزَہ

دو دن کا، تھوڑی مدّت کا، وہ چیز جس کی بقا کا زمانہ بہت تھوڑا ہو، عارضی، ناپائیدار

دَرْ آنْجا

اس جگہ میں، وہاں

دَرْزی کے بَند سُنار کی کَھٹالی چَھپ گَرکی سَبْزی

سب عُذر بہانے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں آبِ سِیاہ کے معانیدیکھیے

آبِ سِیاہ

aab-e-siyaahआब-ए-सियाह

اصل: فارسی

وزن : 22121

Roman

آبِ سِیاہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گدلا اور سیاہ پانی
  • موتیا بند، وہ پانی جو پتلی میں اترآتا اور بصارت میں حائل ہو جاتا ہے
  • (مجازاً) شراب

شعر

Urdu meaning of aab-e-siyaah

Roman

  • gadlaa aur syaah paanii
  • motiyaabind, vo paanii jo putlii me.n itraataa aur basaarat me.n haa.il ho jaataa hai
  • (majaazan) sharaab

English meaning of aab-e-siyaah

Noun, Masculine

आब-ए-सियाह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गदला और काला पानी
  • मोतियाबिंद, पानी जो पुतली आ जाता है और दृष्टि में बाधा डालता है
  • ( लाक्षणिक) शराब, मदिरा

آبِ سِیاہ سے متعلق دلچسپ معلومات

آب سیاہ اردو میں اس فقرے کے ایک معنی’’شراب‘‘ بھی ہیں۔ فارسی میں یہ معنی نہیں ہیں۔ اثر لکھنوی نے لکھا ہے کہ’’آب سیاہ‘‘ اردو میں نہیں ہے، ’’کالا پانی‘‘ بمعنی’’شراب‘‘ کی فارسی ہے۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ’’آب سیاہ‘‘ بمعنی’’شراب‘‘ فارسی میں ہے ہی نہیں۔ لہٰذا یہ ترکیب اہل اردو نے بنائی ہے اور صرف اردو ہے۔ میر کا شعر ہے (مثنوی’’اعجازعشق‘‘)؎ مجھے مست آب سیہ دے کے کر چلوں جوں قلم پھرمیں مطلب اپر فارسی میں’’آب سیاہ‘‘ کے ایک معنی’’سمندر‘‘ ہیں۔ اردو میں بھی یہ معنی کبھی رائج تھے، لیکن اب مستعمل نہیں۔ انگریزوں کے زمانے میں ہندوستانی لوگوں کے جزائر انڈمان نکوبار میں قید، یا جلا وطن کئے جانے کو’’کالا پانی ہونا‘‘ بولتے تھے۔ یہ فقرہ اور یہ معنی بھی اب نہیں ہیں۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَرْجَہ

رتبہ، پایہ، منزلت، مرتبت

دَرجا

مرتبہ ، رتبہ ، مقام .

دَرْجی

कपड़ा सीने का काम करनेवाले लोगों की एक जाति।

دَرْجَہ دینا

جگہ دینا، مقام پرلانا، مرتبے پر فائز کرنا، حیثیت دینا

دَرْجَہ توڑْنا

اسکول کالج وغیرہ سے کسی کلاس کو کم کر دینا

دَرْجَہ بَڑْھنا

مرتبہ بڑھنا، اگلی کلاس میں ترقی ہونا

دَرْجَہ بَڑھانا

ترقی، بڑھاوا، عظمت، عزت

دَرْجَہ ہونا

درجہ کرنا (رک) کا لازم ، بُرا حال ہونا ؛ عزّت ہونا ؛ رُتبہ بلند ہونا .

دَرْجَہ چَڑھانا

طالب علم کو ترقی دے کر اگلے درجے میں کردینا

دَرْجَہ کَرْنا

حالت بنانا ، کسی خاص حالت پر لانا .

دَرْجَہ مِلْنا

حیثیت یا مرتبہ حاصل ہونا، اَچھے مقام پر فائز ہونا

دَرْجَہ رَکْھنا

کسی رُتبے یا مقام پر ہونا، عہدہ پر مامور ہونا، منزلت والا ہونا، حیثیت رکھنا

دَرْجَہ گَھٹْنا

درجہ گھٹانا کا لازم، نِچلے درجے میں اُترنا، تَنَزّل ہونا، درجہ ٹوٹنا

دَرْجَہ اُتَرْنا

درجہ اُتارْنا کا لازم، ایک جماعت یا ایک درجہ نیچے ہوجانا، مرتبہ گھٹ جانا

دَرْجَہ ٹُوٹْنا

اسکول کالج وغیرہ سے کوئی کلاس کم کیا جانا

دَرْجَہ کُھلْنا

(اسکول وغیرہ میں) نیا درجہ یا کلاس قائم ہونا

دَرْجَہ اُتارْنا

ایک جماعت یا ایک درجہ نیچے کر دینا، مرتبہ کم کر دینا، تنزل کردینا

دَرْجَہ گَھٹانا

نِچلے درجے میں اُتار لانا، تَنَزّل کرنا، درجہ توڑنا

دَرْجَہ کو پَہُنچْنا

حالت کو پہنچنا، نوبت کو پہنچنا، منزل یا مرحلے پر ہونا

دَرْجَہ وار

سِلسلہ وار، رُتبے کے موافق، حسبِ حیثیت

دَرْجَہ بُلَنْد کَرنا

درجہ بڑھنا (رک) کا تعدیہ ، رتبہ بلند کرنا ، ترقی دینا .

دَرْجَہ دار

جس پر نشان لگے ہوں

دَرْجَہ بَرابَر ہونا

ایک جیسی عِزت یا قدر ہونا

دَرْجَہ نُما

درجہ ظاہر کرنے یا دِکھانے والا (آلہ) .

دَرجہ بندی

جِنسوں، قِسموں اور طبقوں میں تقسیم، درجے قائم کرنے کا عمل

دَرجا پانا

بلند مقام حاصل کرنا، بلند مرتبہ ملنا

دَرْزی

وہ شخص جو پیشے کے طور پر کپڑا سینے کا کام کرتے ہو، وہ شخص جو کپڑا تراش کر سیتا ہو، خیّاظ

دَرْجَہ دَرْجَہ

ہر مقام پر، ہر درجے پر، ہر مرتبے پر، ہر طرح

دَرْجَہ بَنْد

ترتیب کے ساتھ، تسلسل سے

دَرْجَۂ کَمال

خُوبی کی انتہا، بلندی مرتبہ، عروج

دَرْجَہ نَمْبَر

(کُتب خانہ) مضمون وار یا مصنف وار تقیم یا درجہ بندی کا نمبر .

دَرْجَنوں

متعدد ، بہت سے ، دسیوں ، بییسیوں ، سیکڑوں ؛ کئی درجن .

دَرْجَۂ حَرارَت

حرارہ پیما (تھرما میٹر) وغیرہ میں حرارت کا درجہ، گریوں میں حرارت ناپنے کی اکائی

درجہ بَدرجہ

علیٰ قدر مراتب، ترتیب وار، سلسلہ وار، ایک درجے کے بعد دوسرا درجہ

دَرْجاتی

status-wise, section-wise

دَرْجَۂ کَمال کو پَہُنچْنا

بلند مرتبہ حاصل کرنا، (ترقی کی) آخری منزل کو پہن٘چْنا

دَرجات

درجہ کی جمع، درجے، مرتبے، عہدے، مراحل

دَرْجَۂ تَپِش

حرارہ پیما (تھرما میٹر) وغیرہ میں حرارت کا درجہ، گریوں میں، حرارت ناپنے کی اکائی

دَرْجَۂ کَشْمکَش

کشمکش کی حالت ، کھینْچا تانی کی حالت ، درمیانی کیفیت .

دَرْجَن

بارہ کی تعداد، بارہ کی اکائی، ایک جنس کی بارہ چیزیں، بارہ

دار جَلّاد

A hangman, executioner

دَرْزی کا کُوچ قَیام سَب یَکساں، گَز قَینْچی اُٹھائی چَل دِیا

ہنرمند کی سمائی پر جگہ ہو سکتی ہے .

دَر جانا

قدر و منزلت جاتی رہنا .

دَراجَہ

ایک عبا جو ایرانی باہر جاتے ہوئے کپڑوں کے اُوپر پہنتے ہیں

دَرازی

دراز ہونے کی کیفیت، لمبائی، طوالت

دارِجَہ

اِرتقا پذیر ، نشو و نما کے مرحلے سے گُزرنے والا ، غیر مصروف (تراکیب میں مُستعمل) .

دیروزہ

گزرا ہوا کل، بیتا ہوا کل

دَرْزی کی سُوئی کَمْخواب میں

انسان کی حالت بکساں نہیں رہتی لہذا ادنیٰ درجے کا کام کرنے میں شرم نہیں کرنی جاہیے .

durzi

ہندوستانی درزی [ف، اردو] -.

diarize

روزنامچہ لکھنا.

دَرْزی کی سُوئی

(مجاراً) ہر کام کر لیئے والا ، کسی کام میں بند نہ رہنے والا ، ہر کام میں شریک ہو جانے والا .

دُرْجی

(کاشتکاری) تمباکو اور نِیل کی ایسی پود جو ایک مرتبہ کٹنے کے بعد جڑ میں سے دوبارہ پُھوٹ کر بڑھ جائے یعنی ایک دو وصلیں نِکلیں ، دورہزی ، دُم رہزی ، رتون .

دَرْزی کا لَڑْکا جَب تَک جِیے گا تَب تَک سِیِے گا

انسان کو معاش کے لئے عمر بھر جدوجہد کرنی پڑتی ہے ، اگر کماتے نہیں تو گزر بسر کیسے ہو .

دُرُوزی

اسماعیلی فرقہ کو ماننے والا ، باعتبار مذہب ملکِ شام کے مُسلمانوں کے گیارہ فرقوں میں سے ایک فرقہ.

دَرْزی کی سُوئی کبھی ٹاٹ میں کَبھی تاش میں

انسان کی حالت یکساں نہیں رہتی لہذا ادنیٰ درجے کا کام کرنے میں شرم نہیں کرنی چاہیے

دَرْزی کا کیا کُوچ کیا مَقام

جب چاہے اٹھ کھڑا ہو یا جسے ایک مقام سے دوسرے مقام پر جانے سے کوئی تکلیف نہ ہو

دو ریزی

(کاشت کاری) تمباکو اور نِیل کی ایسی پود جو کاٹے جانے کے بعد جڑ میں سے دوبارہ پُھوٹ کر بڑھ جائے ؛ دُم ریزی .

دو روزَہ

دو دن کا، تھوڑی مدّت کا، وہ چیز جس کی بقا کا زمانہ بہت تھوڑا ہو، عارضی، ناپائیدار

دَرْ آنْجا

اس جگہ میں، وہاں

دَرْزی کے بَند سُنار کی کَھٹالی چَھپ گَرکی سَبْزی

سب عُذر بہانے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آبِ سِیاہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

آبِ سِیاہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone