تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آبِ رَنْگ" کے متعقلہ نتائج

دِکھاوا

ظاہر داری، نمائش، ریاکاری، بناوٹ، تصنّع

دُنِیا دِکھاوا

ظاہر داری ، ریا کاری.

بِھیک مانگے اَور آنکھ دِکھاوے

افلاس کی حالت میں نخوت اور غرور کا ہونا

اِس کا دُکھ دِکَھاوے مُکْھ

اس کی تکلیف اس کے چہرے سے ظاہر ہوتی ہے

بَر دِکَھوّا

نسبت طے ہونے سے پہلے لڑکے کو دیکھنے بھالنے کی غرض سے لڑکی والوں کے ہاں بلائے جانے کی رسم

پَنْڈَِت مَشْعَلْچی کی اُلٹی رِیْت، ایک دِکھاوے چاندْنی ایک اَندھیرے بِیْچ

پنڈت دوسروں کو ان کی قسمت کا حال بتاتے ہیں مگر اپنی مصیبت کا حال نہیں جانتے، مشعلچی دوسروں کو اجلا دیکھاتا ہے اور خود اندھیرے میں رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں آبِ رَنْگ کے معانیدیکھیے

آبِ رَنْگ

aab-e-ra.ngआब-ए-रंग

اصل: فارسی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

آبِ رَنْگ کے اردو معانی

صفت

  • ایسے رنگ سے بنا ہوا جو تیل کی بجاے پانی میں حل کیا جائے، واٹر کلر سے بنایا ہوا ہے
  • وہ رنگ جس کو گوند کے پانی میں ملا کر ٹکیا بناتے ہیں، آبی رنگ

Urdu meaning of aab-e-ra.ng

  • Roman
  • Urdu

  • a.ise rang se banaa hu.a jo tel kii baje paanii me.n hal kiya jaaye, vaaTar kalar se banaayaa hu.a hai
  • vo rang jis ko guund ke paanii me.n mila kar Tikiyaa banaate hain, aabii rang

English meaning of aab-e-ra.ng

Adjective

  • watercolour

आब-ए-रंग के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ऐसे रंग से बना हुआ जो तेल के बदले जल में घुलाया जाये, वाटर कलर से बनाया हुआ है
  • वह रंग जिसको गोंद के पानी में मिला कर टिकिया बनाते हैं, जल का रंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دِکھاوا

ظاہر داری، نمائش، ریاکاری، بناوٹ، تصنّع

دُنِیا دِکھاوا

ظاہر داری ، ریا کاری.

بِھیک مانگے اَور آنکھ دِکھاوے

افلاس کی حالت میں نخوت اور غرور کا ہونا

اِس کا دُکھ دِکَھاوے مُکْھ

اس کی تکلیف اس کے چہرے سے ظاہر ہوتی ہے

بَر دِکَھوّا

نسبت طے ہونے سے پہلے لڑکے کو دیکھنے بھالنے کی غرض سے لڑکی والوں کے ہاں بلائے جانے کی رسم

پَنْڈَِت مَشْعَلْچی کی اُلٹی رِیْت، ایک دِکھاوے چاندْنی ایک اَندھیرے بِیْچ

پنڈت دوسروں کو ان کی قسمت کا حال بتاتے ہیں مگر اپنی مصیبت کا حال نہیں جانتے، مشعلچی دوسروں کو اجلا دیکھاتا ہے اور خود اندھیرے میں رہتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آبِ رَنْگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

آبِ رَنْگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone