تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آبِ نَدامَت" کے متعقلہ نتائج

نَدامَت

شرمندگی، خجالت، انفعال، شرمساری

نَدامَت‌‌ کَش

ندامت آشنا ، شرمسار ، شرمندہ ، خجل ۔

نَدامَت شِعار

رک : ندامت آشنا ۔

نَدامَت آمیز

جس میں شرمندگی شامل ہو ، افسوس ناک ۔

نَدامَت آشنا

شرمندہ ، خجل ، شرمسار ۔

نَدامَت زَدَہ

ندامت آشنا، پشیمان، جسے ندامت ہو، شرمندہ

نَدامَت بَھرا

شرمندگی سے پُر ۔

نَدامَت کِھینچنا

رک : ندامت اٹھانا ۔

نَدامَت سے گَڑنا

بہت شرمندہ ہونا ، بہت پشیمان ہونا ۔

نَدامَت کا پَسِینَہ

وہ پسینہ جو احساس شرمندگی سے آجائے ۔

نَدامَت سے گَڑ جانا

بہت شرمندہ ہونا ، بہت پشیمان ہونا ۔

نَدامَت آنا

شرمندگی محسوس ہونا ۔

نَدامَت ہونا

شرمندگی ہونا ، خجالت ہونا ؛ افسوس ہونا ، ملال ہونا ۔

نَدامَت اُٹھنا

شرمندگی ہونا ، خجالت ہونا .

نَدامَت اُٹھانا

شرمندہ ہونا ، خجل ہونا ، افسوس کرنا ، پچھتانا ، شرمندگی اُٹھانا ۔

نَدامَت مِٹانا

ندامت ختم کرنا ، خفت مٹانا ۔

باعِثِ نَدَامَت

شرمندگی کا سبب، بے عزتی کی وجہ، ندامت کا باعث

اشکِ ندامت

عَرَقِ نَدامَت

شرمندگی اور خجالت کے باعث آنے والا پسینہ

داغِ نَدامَت

پشیَمانی کا دُکھ ، پچھتاوے کا رنج .

طُغْرائے نَدامَت

ندامت کا نشان.

تَحْرِیرِ نَدامَت

آبِ نَدامَت

آب خجالت، شرم سے آیا ہوا پسینہ، شرمندگی کا پسینہ

بَحْرِ نَدامَت

گَھڑوں نَدامَت بَرَسْنا

نہایت شرمندہ و پشیمان ہونا.

بَحْرِ نَدامَت میں ڈوبنا

بیحد شرمندہ ہونا

مُنْہ اَشْکِ نَدامَت سے دھونا

۔ (کنایۃً) کمال نادم ہونا۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں آبِ نَدامَت کے معانیدیکھیے

آبِ نَدامَت

aab-e-nadaamatआब-ए-नदामत

اصل: عربی

وزن : 22122

دیکھیے: آبِ خَجالَت

آبِ نَدامَت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آب خجالت، شرم سے آیا ہوا پسینہ، شرمندگی کا پسینہ

شعر

English meaning of aab-e-nadaamat

Noun, Masculine

  • tears of regrets

आब-ए-नदामत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह पसीना जो लज्जा से आए, शर्म का पसीना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آبِ نَدامَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

آبِ نَدامَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone