تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آبِ حَیات" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آبِ حَیات کے معانیدیکھیے
آبِ حَیات کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- وہ روایتی پانی جس کی نسبت کہا گیا ہے کہ اس کا ایک قطرہ پینے کے بعد انسان امر ہو جاتا ہے، مرتا نہیں ہے، آب بقا
وضاحتی ویڈیو
شعر
جی اٹھوں پھر کر اگر تو ایک بوسہ دے مجھے
چوسنا لب کا ترے ہے مجھ کو جوں آب حیات
پینے کو اس جہان میں کون سی مے نہیں مگر
عشق جو بانٹتا ہے وہ آب حیات اور ہے
آب حیات جا کے کسو نے پیا تو کیا
مانند خضر جگ میں اکیلا جیا تو کیا
English meaning of aab-e-hayaat
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- elixir, nectar, water of immortality
آبِ حَیات کے مترادفات
آبِ حَیات کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آبِ حَیات)
آبِ حَیات
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔