تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آب گَرْم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آب گَرْم کے معانیدیکھیے
آب گَرْم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- گرم پانی، آنسو، ابلا پانی
- گندھک کا پانی، گندھک کا چشمہ
شعر
کس طور آنسوؤں میں نہاتے ہیں غم کشاں
اس آب گرم میں تو نہ انگلی ڈبوئیے
English meaning of aab-e-garm
Noun, Masculine
- warm water, tears, boiled water
- sulfur water, sulfur spring
आब-ए-गर्म के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- गर्म पानी, आँसू, उबला पानी
- गंधक का पानी, गंधक का स्रोत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آب گَرْم)
آب گَرْم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔