تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آبِ بَقا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آبِ بَقا کے معانیدیکھیے
آبِ بَقا کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- آب حیات
شعر
مر چکا میں تو نہیں اس سے مجھے کچھ حاصل
برسے گر پانی کی جا آب بقا میرے بعد
مزا آب بقا کا جان جاناں
ترا بوسہ لیا ہووے سو جانے
جو پھری تو تیغ قضا بنی جو ملی تو آب بقا ملی
یہ عجب طرح کا کمال ہے تری چشم عشوہ طراز میں
English meaning of aab-e-baqaa
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- water that bestows immortality elixir, nectar
आब-ए-बक़ा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- आबे हयात, मदिरा
- दे, आब-ए-हयात
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آبِ بَقا)
آبِ بَقا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔