تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آبْ دُزْد" کے متعقلہ نتائج

اُچَکّا

بد معاش، اوباش، اٹھائی گیر، شاطر چور جو دن دہاڑے مال اٹھالے، وہ گھٹیا چور جو چھوٹی موٹی چیز جو ہاتھ پڑے لے بھاگے

اُچَکّا پَن

چوری، بدمعاشی، چال بازی دھوکہ دہی

اُچَکّی

اچکّا جس کی یہ تانیث ہے، مؤنث چور

اُچَک کے

چھین کر ، جھپٹ کر ، ابھار کر .

مِثْلی اُچَکّا

وہ چور یا اُچکا یا بدمعاش جو بار بار سزا پا چکا ہو ، سزایافتہ چور ، سزایاب بدمعاش ، نامی بدمعاش

چور اُچَکّا

رک : چور معنی نمبر ۱ ، اٹھائی گیرا ، نچلے درجے کا چور.

اردو، انگلش اور ہندی میں آبْ دُزْد کے معانیدیکھیے

آبْ دُزْد

aab-duzdआब-दुज़्द

اصل: فارسی

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

آبْ دُزْد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چھوٹے مُن٘ھ کا برتن جس کی تہ میں بہت سے سوراخ ہوں اور ڈھکن بند کرنے سے پانی نہ نکلے، پن جورا
  • زمین جس میں نیچے پوشیدہ طور سے پانی بہتا ہو

Urdu meaning of aab-duzd

  • Roman
  • Urdu

  • chhoTe munh ka bartan jis kii taa me.n bahut se suuraaKh huu.n aur Dhakkan band karne se paanii na nikle, pan jora
  • zamiin jis me.n niiche poshiida taur se paanii bahtaa ho

English meaning of aab-duzd

Noun, Masculine

  • a small-mouthed vessel with many holes in the bottom and no water coming out when the lid is closed
  • land under which water flows

आब-दुज़्द के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • छोटे मुंह का बर्तन जिसकी तह में बहुत से छेद हों और ढक्कन बंद करने से पानी न निकले, एक तंग मुँह का बर्तन जिसकी तली में छेद होते हैं.
  • ज़मीन जिस में नीचे छुपे रूप से पानी बहता हो, वह रास्ता जिसके नीचे पानी हो, पन जोरा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اُچَکّا

بد معاش، اوباش، اٹھائی گیر، شاطر چور جو دن دہاڑے مال اٹھالے، وہ گھٹیا چور جو چھوٹی موٹی چیز جو ہاتھ پڑے لے بھاگے

اُچَکّا پَن

چوری، بدمعاشی، چال بازی دھوکہ دہی

اُچَکّی

اچکّا جس کی یہ تانیث ہے، مؤنث چور

اُچَک کے

چھین کر ، جھپٹ کر ، ابھار کر .

مِثْلی اُچَکّا

وہ چور یا اُچکا یا بدمعاش جو بار بار سزا پا چکا ہو ، سزایافتہ چور ، سزایاب بدمعاش ، نامی بدمعاش

چور اُچَکّا

رک : چور معنی نمبر ۱ ، اٹھائی گیرا ، نچلے درجے کا چور.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آبْ دُزْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

آبْ دُزْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone