تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آبْ دِیْدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آبْ دِیْدَہ کے معانیدیکھیے
آبْ دِیْدَہ کے اردو معانی
صفت
- جس کی آنکھوں میں آن٘سو بھرے ہوں، رہان٘سا، اشک بار
شعر
وقت رخصت آب دیدہ آپ کیوں ہیں
جسم سے تو جاں ہماری جا رہی ہے
اے دوست تجھ کو رحم نہ آئے تو کیا کروں
دشمن بھی میرے حال پہ اب آب دیدہ ہے
طوفاں اٹھا رہا ہے مرے دل میں سیل اشک
وہ دن خدا نہ لائے جو میں آب دیدہ ہوں
English meaning of aab-diida
Adjective
- tearful, having tears in the eyes, in tears
آبْ دِیْدَہ کے مترادفات
آبْ دِیْدَہ کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آبْ دِیْدَہ)
آبْ دِیْدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔