تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آب دار" کے متعقلہ نتائج

تَوَقُّع

اُمید، آس، بھروسہ، آسرا

تَوَقُّع رَکھنَا

امید رکھنا

تَوَقُّع اُٹھ جَانَا

امید باقی نہ رہنا، خواہش نہ رہنا

تَوَقُّعَات

آرزوئیں، خواہشیں

تَوَکُّل پیشَہ

توکل کا عادی.

تَوَکُّد

پکا ہونا، مستقل ہونا

تَوَکُّلِ خُدا

رک: توکل بہ خدا.

تَوَکُّل بَخُدا

خدا پر بھروسہ کرکے، راضی برضا ہو کر.

تَوَکُّل بَہ خُدا

خدا پر بھروسہ کرکے، راضی برضا ہو کر.

تَوَقُّد

جلنا، بھڑکنا

تَوَکُّل پَر گُزارَہ کَرنا

اپنے سب کام خدا پر چھوڑ دینا ؛ بے کار بیٹھنا، خالی بیٹھنا.

تَوَکُّل

کوشش و عمل کے ساتھ اللہ تعالی پر بھروسا کرنا، اسباب ظاہری کے ساتھ خدا کی طرف متوجہ ہونا اور اسے کارساز حقیقی گر داننا، اپنی تدابیر اور مساعی کے نتیجے کو خدا کی کارسازی کے حوالے کر دینا

تَوَکُّلاً

توکل پر، توکل کرکے.

تَوَقُّف

(لفظاً) ٹھہرنا، قیام کرنا، رکنا

تَوَقُّر

نرمی، حلم

تَوَکُّل پَر بَیٹھنا

خدا پر بھروسہ کرنا، اپنے سارے کام خدا پر چھوڑدینا، مجازاً: بیکار بیٹھنا، خالی رہنا

تَوَقُّف پَذِیر ہونا

ٹھیرنا، دیر کرنا

بے تَوَقُّع

ناامید، مایوس، بغیر آسرا کے

تَوَقُّف کَرنا

خِلافِ تَوقع

توقع کے خلاف، امید کے برخلاف

حَقِ تَوَقُّعْ

(مجازاً) کسی حق کی بنا پر کسی منصب کی آس رکھنا ؛ کسی نوکری یا ملازمت کی امید کرنے کا حق

اردو، انگلش اور ہندی میں آب دار کے معانیدیکھیے

آب دار

aab-daarआब-दार

اصل: فارسی

وزن : 2121

مادہ: آب

آب دار کے اردو معانی

صفت، مرکب لفظ

  • چمکیلا، درخشاں، مجلا ، مصفا، صاف و شفاف، شاہستہ، شستہ
  • ترو تازہ شاداب (اکثر شعر میں بطور ایہام)
  • تیز دھار والا، سان پر چڑھایا ہوا (آہنی ہتھیار)

اسم، مذکر

  • سقہ، کھیتوں کو نہری پانی دینے کے معاملات کا نگراں ، نہر کے پانی کی تقسیم کا منتظم، بادشاہوں اور امیروں کے مشروبات کا نگراں اور منتظم، پانی پلانے کی خدمت پر مامور ملازم

شعر

English meaning of aab-daar

Adjective, Compound Word

Noun, Masculine

  • the person in charge of drinking water, the men who care off the canal water for irrigation, the man who managed the drinking items of a king. a servant appointed on serving of water and drinks

आब-दार के हिंदी अर्थ

विशेषण, संयुक्त शब्द

  • चमकदार, उज्ज्वल, चमकीला, साफ़-ओ-सुथरा, बेदाग़, जिसमें आब या चमक हो, आभायुक्त, चमकदार
  • जिसमें पानी हो, जलयुक्त
  • जिसकी प्रतिष्ठा या इज़्ज़त हो (व्यक्ति)
  • स्वाभिमानवाला (व्यक्ति)
  • धारदार (तलवार आदि)

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मशक में भरकर पानी ढोनेवाला या पिलाने वाला व्यक्ति, भिश्ती, सक़्क़ा

آب دار کے متضادات

آب دار کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آب دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

آب دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone