تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آبْ دان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آبْ دان کے معانیدیکھیے
آبْ دان کے اردو معانی
اسم، مذکر
- تالاب، گڑھا جس میں بارش کا پانی جمع ہوجائے
- پانی کا برتن، جگ، صراحی وغیرہ
شعر
بنا ہوا تھا کہیں آب دان کاغذ پر
تھی اتنی پیاس کہ رکھ دی زبان کاغذ پر
English meaning of aab-daan
Noun, Masculine
- pool, pond, tank, pit, ditch
- bowl, jug, mug, pitcher
आब-दान के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- तालाब, गढ़ा जिस में बारिश का पानी जमा हो जाए
- पानी का बरतन, जग, सुराही वग़ैरा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آبْ دان)
آبْ دان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔