تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آب چو اَز سَر گُزَشْت چِہ یَک نیزَہ چِہ یَک وَجَب" کے متعقلہ نتائج

اِفادَہ

افادت کی تخفیف

اِفادات

(عقلا با بزرگوں کے) مفید ارشادات، علمی نکات، فوض باطننی

اِفادَہ دینا

فائدہ پہنانا، مفید یا کار آمد ہونا یا نکلنا.

اِفادَہ کَرنا

فائدہ دینا.

مَکانی اِفادَہ

(معاشیات) یہ اصطلاح ان اشخاص کے کام کو بیان کرنے کے لیے استعمال کی گئی جو اشیا کے نقل و حمل میں یا تجارت میں مصروف ہوں گو ، یہ اشیا کی شکل میں تبدیلی نہیں کرتے لیکن افادوں کی پیدائش میں اعانت یا اضافہ کرتے ہیں (اصول معاشیات) ۔

دارُ الْاِفادَہ

فائدہ پہنچانے کی جگہ ؛ (مجازاً) گِرجا گھر .

اِعْدامِ اِفادہ

کسی چیز کی فائدہ مندی کو ضائع کردینا

قانُون تَقْلِیلِ اِفادَہ

(معاشیات) ایک خاص نقطے تک پہنچنے کے بعد پیداوار میں ہونے والے نسبتاً کم اضافے کا اصول ، پیداوار میں کمی کا قانون.

اردو، انگلش اور ہندی میں آب چو اَز سَر گُزَشْت چِہ یَک نیزَہ چِہ یَک وَجَب کے معانیدیکھیے

آب چو اَز سَر گُزَشْت چِہ یَک نیزَہ چِہ یَک وَجَب

aab cho az sarguzasht che yak neza che yak vajabआब चो अज़ सरगुज़श्त चे यक नेज़ा चे यक वजब

اصل: فارسی

ضرب المثل

Roman

آب چو اَز سَر گُزَشْت چِہ یَک نیزَہ چِہ یَک وَجَب کے اردو معانی

 

  • (لفظاً) جب پانی سر سے اونچا ہو گیا تو ایک بالشت یا نیزہ بھر سب برابر ہے

    مثال نمک کیا چیز ہے اور نمک حرام کیسا ہوتا ہے بقولیکہ آبے کہ از سر گزشت چہ یک نیزہ چہ یک دست۔

  • (مراداً) جب مصیبت یا بدنامی حد سے بڑھ گئی تو اس کا اب اتنا ہی رہنا یا اس سے بھی بڑھ جانا دونوں برابر ہیں

Urdu meaning of aab cho az sarguzasht che yak neza che yak vajab

Roman

  • (lafzan) jab paanii sar se u.unchaa ho gayaa to ek baalishat ya nezaa bhar sab baraabar hai
  • (muraadan) jab musiibat ya badnaamii had se ba.Dh ga.ii to is ka ab itnaa hii rahnaa ya is se bhii ba.Dh jaana dono.n baraabar hai.n

आब चो अज़ सरगुज़श्त चे यक नेज़ा चे यक वजब के हिंदी अर्थ

 

  • (शाब्दिक) जब पानी सर से ऊँचा हो गया तो एक बित्ता या भला भर सब बराबर है

    उदाहरण नमक क्या चीज़ है और नमक हराम कैसा होता है बक़ौले कि आबे अज़ सर गुज़श्त चे यक नेज़ा चे यक दस्त।

  • (अर्थात) जब मुसीबत या बदनामी हद से बढ़ गई तो उसका अब उतना ही रहना या उससे भी बढ़ जाना दोनों बराबर हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِفادَہ

افادت کی تخفیف

اِفادات

(عقلا با بزرگوں کے) مفید ارشادات، علمی نکات، فوض باطننی

اِفادَہ دینا

فائدہ پہنانا، مفید یا کار آمد ہونا یا نکلنا.

اِفادَہ کَرنا

فائدہ دینا.

مَکانی اِفادَہ

(معاشیات) یہ اصطلاح ان اشخاص کے کام کو بیان کرنے کے لیے استعمال کی گئی جو اشیا کے نقل و حمل میں یا تجارت میں مصروف ہوں گو ، یہ اشیا کی شکل میں تبدیلی نہیں کرتے لیکن افادوں کی پیدائش میں اعانت یا اضافہ کرتے ہیں (اصول معاشیات) ۔

دارُ الْاِفادَہ

فائدہ پہنچانے کی جگہ ؛ (مجازاً) گِرجا گھر .

اِعْدامِ اِفادہ

کسی چیز کی فائدہ مندی کو ضائع کردینا

قانُون تَقْلِیلِ اِفادَہ

(معاشیات) ایک خاص نقطے تک پہنچنے کے بعد پیداوار میں ہونے والے نسبتاً کم اضافے کا اصول ، پیداوار میں کمی کا قانون.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آب چو اَز سَر گُزَشْت چِہ یَک نیزَہ چِہ یَک وَجَب)

نام

ای-میل

تبصرہ

آب چو اَز سَر گُزَشْت چِہ یَک نیزَہ چِہ یَک وَجَب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone