تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آب باز" کے متعقلہ نتائج

باز

کشادہ، کھلا ہوا (دروازہ وغیرہ)

باژ

باج، خراج .

بازار

خرید و فروخت کی جگہ، جہاں مستقل یا عارضی دکانیں ہوں، منڈی

بازی

کھیل، تماشا، کرتب

بازے

رک: بعضے، بعض.

بازا

نوے (۹۰) استار (رک) کے برابر ایک وزن .

بازُو

(جسم انسان میں) کہنی سے شانے تک کا حصہ (خصوصاً وہ جہاں مچھلی ہوتی ہے)، ڈنڈ

باضِع

تیز یا کاٹنے والی (تلوار)

باز آ

hold! stop! cease! enough!

بازاں

falcon, hawk

باضِعَہ

(لفظاً) ٹکڑے کرنے والا، کاٹ دینے والا، (فقہ) وہ صرب جس سے کھال پھٹ جائے.

بازِیوں

باز رَسی

feedback, information about the result of a process, experiment, etc., a response

بازانَہ

پاکبازوں کی طرح ، پاکبازی سے.

بازِنْدَگی

مکاری،حلیہ گری، فریب، دھوکہ، جھوٹ، جعل سازی، حیلہ سازی

بازَنْطِین

Byzantine

باز نامَہ

لا دعویٰ ، نالش سے دست برداری کی دستویز .

بَعْض

چند، کچھ

بازاری

بازار سے منسوب، بازار کا

باز ہَوائی

وہ باز جس کے ماں باپ ایک جنس کے نہ ہوں .

باز حِراسَت

ابتدائی، نیم یا نامکمل سماعت کے بعد یا سماعت کے انتظار کے لیے یا سماعت کے پھر سے آغاز تک حراست دینا، جیل واپس بھیج دینا

باجی

بازی (رک) کا بگاڑ .

بازارُو

معمولی چیز جو معیاری اوور مستند نہ ہو، عام بکری کی چیز جو خاص اہتمام سے نہ بنائی گئی ہو

باج گاج

مختلف قسم کے باجےاور دھوم دھڑکا

باز رَکْھنا

(کسی کام یا بات سے) دور رکھنا، بچنا، روکنا، منع کرنا

باج دار

خراج دینے والا، ماتحت یا رعایا

باج گاہ

محصول ادا کیے جانے کی جگہ

باج گِیر

خراج یا محصول لینے والا

باج گزار

خراج یا محصول ادا کرنے والا، مطبع

باجُو

بازو کا بگاڑ

باج وَر

خراج یا محصول لینے والا

باجَنْتَری

a tax exacted from professional singers or musicians

باج سِتاں

خراج یا محصول لینے والا

باج خَواہ

خراج یا محصول لینے یا طلب کرنے والا.

بازی گَہ

بازی گاہ (رک) کی تخفیف.

بازی گوش

کھلندڑا، کھیل کود میں مشغول رہنے والا

بازی کوش

کھلاڑی.

باجْری

چھوٹی قسم کا باجرہ

بازِنْدَہ

کھیلنے والا، کھلاڑی، ایک قسم کا کبوتر

باج گُلزار

خراج یا محصول ادا کرنے والا ، مطیع.

باذِل

خرچ کرنے والا، سخی

باذِق

انگور کا پانی تھوڑا سا ابلا ہوا

بازِغ

چڑھتا ہوا (سورج یا چاند)

بازِیچَہ

(لفظاً) کھیل، تماشا

باجَنْتَر

باجا بجانے ولا ، باجا بجانے والوں کا گروہ.

بَعْج

پیٹ پھاڑنا

بانْج

رک : بانْجھ

بازُو بَنْد

ایک زیور، جس میں نگینے جڑے ہوتے ہیں اور عورتیں اسے بازو میں مچھلی کی جگہ پر بانْدھتی ہیں، ایک زنانہ زیور جو بانہہ پر باندھتے ہیں

بازْیابی

آغاز، وصولی، اگاہی، واپس ملنا، پھر سے پانا، گئی ہوئی چیز کا دوبارہ مل جانا

باز گو

دوبارہ بیان کرنے والا ، ہٹ کر کہنے والا .

بازار گانی

merchandise, trade

بازی دبنا

کھیل خصوصاً شطرنج میں ہار کی صورت نظر آنا، ناکامی کے آثار پیدا ہونا

بازُو بازُو

برابر برابر ، پہلو بہ پہلو.

بازِنْطِینی

رومیوں کی شرقی شہنشاہی یعنی بازنطین سے نسبت رکھنے والا

بازی قائِم

کھیل کی وہ صورت حال جس میں دونوں فریق برابر برابر ہوں

باج مانگْنا

باج طلب کرنا یا چاہنا، ٹیکس لگانا

بازی پَنْجَہ

پنجہ لڑانے والے ، پنجے سے پنجہ ملانے والے ، زور اور طاقت والے ۔

بَازگَشت

واپس ہونا، لوٹ جانا، واپسی، باز رسی، پیچھے ہٹنا، بازیافت، واپسی، رجوع، راجمت

بازْگُوں

رک : واژگوں.

بازپَس

آخری وقت، نزع، موت

اردو، انگلش اور ہندی میں آب باز کے معانیدیکھیے

آب باز

aab-baazआब-बाज़

اصل: فارسی

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

آب باز کے اردو معانی

صفت

  • پیراک، غوطہ خور، تیراک

Urdu meaning of aab-baaz

  • Roman
  • Urdu

  • pairaak, Gota Khaur, tairaak

English meaning of aab-baaz

Adjective

  • swimmer, diver

आब-बाज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • तैरनेवाला, तैराक, पैराक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

باز

کشادہ، کھلا ہوا (دروازہ وغیرہ)

باژ

باج، خراج .

بازار

خرید و فروخت کی جگہ، جہاں مستقل یا عارضی دکانیں ہوں، منڈی

بازی

کھیل، تماشا، کرتب

بازے

رک: بعضے، بعض.

بازا

نوے (۹۰) استار (رک) کے برابر ایک وزن .

بازُو

(جسم انسان میں) کہنی سے شانے تک کا حصہ (خصوصاً وہ جہاں مچھلی ہوتی ہے)، ڈنڈ

باضِع

تیز یا کاٹنے والی (تلوار)

باز آ

hold! stop! cease! enough!

بازاں

falcon, hawk

باضِعَہ

(لفظاً) ٹکڑے کرنے والا، کاٹ دینے والا، (فقہ) وہ صرب جس سے کھال پھٹ جائے.

بازِیوں

باز رَسی

feedback, information about the result of a process, experiment, etc., a response

بازانَہ

پاکبازوں کی طرح ، پاکبازی سے.

بازِنْدَگی

مکاری،حلیہ گری، فریب، دھوکہ، جھوٹ، جعل سازی، حیلہ سازی

بازَنْطِین

Byzantine

باز نامَہ

لا دعویٰ ، نالش سے دست برداری کی دستویز .

بَعْض

چند، کچھ

بازاری

بازار سے منسوب، بازار کا

باز ہَوائی

وہ باز جس کے ماں باپ ایک جنس کے نہ ہوں .

باز حِراسَت

ابتدائی، نیم یا نامکمل سماعت کے بعد یا سماعت کے انتظار کے لیے یا سماعت کے پھر سے آغاز تک حراست دینا، جیل واپس بھیج دینا

باجی

بازی (رک) کا بگاڑ .

بازارُو

معمولی چیز جو معیاری اوور مستند نہ ہو، عام بکری کی چیز جو خاص اہتمام سے نہ بنائی گئی ہو

باج گاج

مختلف قسم کے باجےاور دھوم دھڑکا

باز رَکْھنا

(کسی کام یا بات سے) دور رکھنا، بچنا، روکنا، منع کرنا

باج دار

خراج دینے والا، ماتحت یا رعایا

باج گاہ

محصول ادا کیے جانے کی جگہ

باج گِیر

خراج یا محصول لینے والا

باج گزار

خراج یا محصول ادا کرنے والا، مطبع

باجُو

بازو کا بگاڑ

باج وَر

خراج یا محصول لینے والا

باجَنْتَری

a tax exacted from professional singers or musicians

باج سِتاں

خراج یا محصول لینے والا

باج خَواہ

خراج یا محصول لینے یا طلب کرنے والا.

بازی گَہ

بازی گاہ (رک) کی تخفیف.

بازی گوش

کھلندڑا، کھیل کود میں مشغول رہنے والا

بازی کوش

کھلاڑی.

باجْری

چھوٹی قسم کا باجرہ

بازِنْدَہ

کھیلنے والا، کھلاڑی، ایک قسم کا کبوتر

باج گُلزار

خراج یا محصول ادا کرنے والا ، مطیع.

باذِل

خرچ کرنے والا، سخی

باذِق

انگور کا پانی تھوڑا سا ابلا ہوا

بازِغ

چڑھتا ہوا (سورج یا چاند)

بازِیچَہ

(لفظاً) کھیل، تماشا

باجَنْتَر

باجا بجانے ولا ، باجا بجانے والوں کا گروہ.

بَعْج

پیٹ پھاڑنا

بانْج

رک : بانْجھ

بازُو بَنْد

ایک زیور، جس میں نگینے جڑے ہوتے ہیں اور عورتیں اسے بازو میں مچھلی کی جگہ پر بانْدھتی ہیں، ایک زنانہ زیور جو بانہہ پر باندھتے ہیں

بازْیابی

آغاز، وصولی، اگاہی، واپس ملنا، پھر سے پانا، گئی ہوئی چیز کا دوبارہ مل جانا

باز گو

دوبارہ بیان کرنے والا ، ہٹ کر کہنے والا .

بازار گانی

merchandise, trade

بازی دبنا

کھیل خصوصاً شطرنج میں ہار کی صورت نظر آنا، ناکامی کے آثار پیدا ہونا

بازُو بازُو

برابر برابر ، پہلو بہ پہلو.

بازِنْطِینی

رومیوں کی شرقی شہنشاہی یعنی بازنطین سے نسبت رکھنے والا

بازی قائِم

کھیل کی وہ صورت حال جس میں دونوں فریق برابر برابر ہوں

باج مانگْنا

باج طلب کرنا یا چاہنا، ٹیکس لگانا

بازی پَنْجَہ

پنجہ لڑانے والے ، پنجے سے پنجہ ملانے والے ، زور اور طاقت والے ۔

بَازگَشت

واپس ہونا، لوٹ جانا، واپسی، باز رسی، پیچھے ہٹنا، بازیافت، واپسی، رجوع، راجمت

بازْگُوں

رک : واژگوں.

بازپَس

آخری وقت، نزع، موت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آب باز)

نام

ای-میل

تبصرہ

آب باز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone