تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آ بَنی سَر پَر آپنے چھوڑ پَرائی آس" کے متعقلہ نتائج

شَوقِین

شوق رکھنے والا، رسیا، دلدادہ، رنگین مزاج، رنگیلا، بانکا، عیاش طبع، تماش بین، عاشق مزاج، جسے کسی چیز کی لت ہو، دھتی، کسی مشغلہ یا چیز سے خاص دلچسپی رکھنے والا، شائق، خوگر، عادی

شَوقِین بُڑْھیا چَٹائی کا لَہْنگا

ایسے شخص پر طنز کے موقع پر بولتے ہیں جو اپنی عمر اور وضع کے خلاف لباس پہنے

شَوقِین مِزاج

تفریحی مشغلوں سے دلچسپی رکھنے والا، رنگین مزاج، خوش طبع، خوش مزاج

شَوقِین بی بی کَمَّل کی چولی آگ لَگی ٹَہَلْتی پِھری

غریب عورت اپنی حیثیت سے زیادہ کپڑے پہنے تو کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں آ بَنی سَر پَر آپنے چھوڑ پَرائی آس کے معانیدیکھیے

آ بَنی سَر پَر آپنے چھوڑ پَرائی آس

aa banii sar par aapne chho.D paraa.ii aasआ बनी सर पर आपने छोड़ पराई आस

ضرب المثل

Roman

آ بَنی سَر پَر آپنے چھوڑ پَرائی آس کے اردو معانی

  • مصیبت کے وقت انسان کو دوسرے سے سہارا نہیں رکھنا چاہیے خود دفعیہ کرنا چاہیے

Urdu meaning of aa banii sar par aapne chho.D paraa.ii aas

Roman

  • musiibat ke vaqt insaan ko duusre se sahaara nahii.n rakhnaa chaahi.e Khud dafi.iyaa karnaa chaahi.e

English meaning of aa banii sar par aapne chho.D paraa.ii aas

  • cope with your problems on your own, do not expect help from others

आ बनी सर पर आपने छोड़ पराई आस के हिंदी अर्थ

  • अपनी समस्याओं का सामना स्वयं करें, दूसरों से मदद की उम्मीद न करें

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شَوقِین

شوق رکھنے والا، رسیا، دلدادہ، رنگین مزاج، رنگیلا، بانکا، عیاش طبع، تماش بین، عاشق مزاج، جسے کسی چیز کی لت ہو، دھتی، کسی مشغلہ یا چیز سے خاص دلچسپی رکھنے والا، شائق، خوگر، عادی

شَوقِین بُڑْھیا چَٹائی کا لَہْنگا

ایسے شخص پر طنز کے موقع پر بولتے ہیں جو اپنی عمر اور وضع کے خلاف لباس پہنے

شَوقِین مِزاج

تفریحی مشغلوں سے دلچسپی رکھنے والا، رنگین مزاج، خوش طبع، خوش مزاج

شَوقِین بی بی کَمَّل کی چولی آگ لَگی ٹَہَلْتی پِھری

غریب عورت اپنی حیثیت سے زیادہ کپڑے پہنے تو کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آ بَنی سَر پَر آپنے چھوڑ پَرائی آس)

نام

ای-میل

تبصرہ

آ بَنی سَر پَر آپنے چھوڑ پَرائی آس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone