تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آ بَلا گَلے لَگ" کے متعقلہ نتائج

نِراسا

مایوسی، ناامیدی، یاس، محروم

آسا جَیسے نِراسا مَرے

امیدوار امید كے آسرے پر جیتا ہے اور مایوس مرتا ہے

جِیتے آسا مَرے نِراسا

امید پر جہاں قائم ہے

آسا مَرے نِراسا جِیے

امیدوار كی زندگی صدمۂ انتظار سے تلخ ہوتی ہے اس سے تو نومید اچھا كہ اس كو صدمۂ انتظار نہیں اٹھانا پڑتا

جِئے آسا مَرے نِراسا

امید پر جہاں قائم ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں آ بَلا گَلے لَگ کے معانیدیکھیے

آ بَلا گَلے لَگ

aa balaa gale lagआ बला गले लग

ضرب المثل

Roman

آ بَلا گَلے لَگ کے اردو معانی

  • مفت کا جھگڑا یا مصیبت مول لینے کے موقع پر مستعمل

Urdu meaning of aa balaa gale lag

Roman

  • muft ka jhag.Daa ya musiibat muul lene ke mauqaa par mustaamal

English meaning of aa balaa gale lag

  • to invite a trouble, to invite a quarrel

आ बला गले लग के हिंदी अर्थ

  • मुसीबत को आमंत्रित करना, मुफ़्त का झगड़ा या मुसीबत मोल लेने के अवसर पर प्रयुक्त

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِراسا

مایوسی، ناامیدی، یاس، محروم

آسا جَیسے نِراسا مَرے

امیدوار امید كے آسرے پر جیتا ہے اور مایوس مرتا ہے

جِیتے آسا مَرے نِراسا

امید پر جہاں قائم ہے

آسا مَرے نِراسا جِیے

امیدوار كی زندگی صدمۂ انتظار سے تلخ ہوتی ہے اس سے تو نومید اچھا كہ اس كو صدمۂ انتظار نہیں اٹھانا پڑتا

جِئے آسا مَرے نِراسا

امید پر جہاں قائم ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آ بَلا گَلے لَگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

آ بَلا گَلے لَگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone