تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آ بَیل مُجھے مار" کے متعقلہ نتائج

اَفْضَلِیَّت

بزرگی، فوقیت، راجح یا مقدم ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں آ بَیل مُجھے مار کے معانیدیکھیے

آ بَیل مُجھے مار

aa bail mujhe maarआ बैल मुझे मार

ضرب المثل

Roman

آ بَیل مُجھے مار کے اردو معانی

  • مصیبت کو دعوت دینا
  • اپنے ہاتھوں مصیبت میں پڑنے یا مفت کا جھگڑا یا مصیبت مول لینے کے موقع پر مستعمل

    مثال چپ چپاتوں سے لڑتی ہے جھگڑتی ہے، وہ مثل آ بیل تو مجھے مار.(۱۹۰۱ ، راقم ، عقد ثریا ، ۹۸)

Urdu meaning of aa bail mujhe maar

Roman

  • musiibat ko daavat denaa
  • apne haatho.n musiibat me.n pa.Dne ya muft ka jhag.Daa ya musiibat muul lene ke mauqaa par mustaamal

English meaning of aa bail mujhe maar

  • show red rag to a bull, invite troubles

आ बैल मुझे मार के हिंदी अर्थ

  • मुसीबत को आमंत्रित करना
  • अपने हाथों मुसीबत में पड़ने या मुफ़्त का झगड़ा मोल लेने के अवसर पर प्रयुक्त

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَفْضَلِیَّت

بزرگی، فوقیت، راجح یا مقدم ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آ بَیل مُجھے مار)

نام

ای-میل

تبصرہ

آ بَیل مُجھے مار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone