تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آلْتھی پالْتھی" کے متعقلہ نتائج

آلْتِی پالْتِی

ایک قسم کی نشست، چار زانو بیٹھک

آلْتی پالْتی مَار کَر بَیٹھنا

چارزانوں بیٹھنا، سرینوں کے بل اس طرح بیٹھنا کہ دونوں پنڈلیاں رانوں سے متصل ہوجائیں اور دونوں پیروں کی قینچی بن جائے .

آلْتِی پَالْتِی مارنا

رک : آلتی پالتی مارکر بیٹھنا .

اُلْٹے پُلْٹے

ایک قسم کا سالن (جو اس طرح تیار کیا جاتا ہے کہ پہلے پتلے بیسن کو چمٹے یا چلو سے توے پر روٹی کی شکل میں ڈالتے اور سینکتے ہیں ، پھر کاغذ کی طرح گول موڑ کر شلجم یا ساگ کے مٹھے کی طرح چھری سے کاٹتے اور دہی میں ملاتے ہوئے مسالے کے شوربے میں ڈال کر پکاتے اور روٹی سے کھاتے ہیں)

اردو، انگلش اور ہندی میں آلْتھی پالْتھی کے معانیدیکھیے

آلْتھی پالْتھی

आलथी-पालथीaalthii-paalthii

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

آلْتھی پالْتھی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دوزانوں بیٹھنے کی ایک حالت جس میں دائیں ایڑی بائیں زانو اور بائیں ایڑی داہنے زانو پر رکھتے ہیں، آلتی پالتی

Urdu meaning of आलथी-पालथी

  • Roman
  • Urdu

  • do zaano.n baiThne kii ek haalat jis me.n daa.e.n e.Dii baa.e.n zaanuu aur baa.e.n e.Dii daahine zaanuu par rakhte hain, aaltii paaltii

English meaning of आलथी-पालथी

Noun, Feminine

  • cross-legged posture, squatting position, sitting cross-legged

aalthii-paalthii के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बैठने का एक आसन जिसमें दाहिनी एड़ी बाएँ जंघे पर और बाईं एड़ी दाहिने जंघे पर रखते हैं, आलती-पालती

آلْتھی پالْتھی کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آلْتِی پالْتِی

ایک قسم کی نشست، چار زانو بیٹھک

آلْتی پالْتی مَار کَر بَیٹھنا

چارزانوں بیٹھنا، سرینوں کے بل اس طرح بیٹھنا کہ دونوں پنڈلیاں رانوں سے متصل ہوجائیں اور دونوں پیروں کی قینچی بن جائے .

آلْتِی پَالْتِی مارنا

رک : آلتی پالتی مارکر بیٹھنا .

اُلْٹے پُلْٹے

ایک قسم کا سالن (جو اس طرح تیار کیا جاتا ہے کہ پہلے پتلے بیسن کو چمٹے یا چلو سے توے پر روٹی کی شکل میں ڈالتے اور سینکتے ہیں ، پھر کاغذ کی طرح گول موڑ کر شلجم یا ساگ کے مٹھے کی طرح چھری سے کاٹتے اور دہی میں ملاتے ہوئے مسالے کے شوربے میں ڈال کر پکاتے اور روٹی سے کھاتے ہیں)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آلْتھی پالْتھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

آلْتھی پالْتھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone