تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَشاہِیر" کے متعقلہ نتائج

مَشاہِیر

بزرگ اور نامور لوگ، بڑے لوگ، مشہور اشخاص، معروف اشخاص

مَشاہِیر اَدَب

مشہور ادبی شخصیات ، ادب کے معروف لوگ ، ناموران ادب ۔

مَشاہِیر عُلَما

معروف عالم لوگ ۔

مَشاہِیرِ فَن

فن کے معروف لوگ ، مشہور فنی شخصیات ۔

مَشاہِیرِ مُلْک

ملک کے مشہور آدمی ، ملک کی معروف شخصیات ۔

مَشاہِیرِ وَقْت

اپنے زمانے کے معروف اشخاص، مشہور معاصرین

مَشاہِیرِ عِلْم و دانِش

علم و دانش کی مشہور شخصیات ، معروف ہستیاں جن کا تعلق علم و دانش سے ہو ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَشاہِیر کے معانیدیکھیے

مَشاہِیر

mashaahiirमशाहीर

اصل: عربی

وزن : 1221

واحد: مَشْہُور

مَشاہِیر کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • بزرگ اور نامور لوگ، بڑے لوگ، مشہور اشخاص، معروف اشخاص

English meaning of mashaahiir

Noun, Masculine, Plural

  • famous persons, celebrities
  • renowned persons

मशाहीर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • महान व्यक्ति, नामवर लोग, प्रसिद्ध व्यक्ति, प्रसिद्ध लोग

مَشاہِیر کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَشاہِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَشاہِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words