تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذِلَّت" کے متعقلہ نتائج

تَصَنُّع

بناوٹ، تکلف، نمود و نمائش، دکھاوا

تَصَنُّعی

تصنیع (رک) سے متعلق ، بناوٹی.

تَسَنُّن

سنت رسول کی پابندی

تَشَنُّجی کھانسی

ایسی کھان٘سی جس سے ہاتھ پان٘و میں این٘ٹھن اور کھن٘چاؤ پیدا ہو جاتا ہے .

تَشَنُّجی تَغَیُّرات

تشنج معنی نمبر ۳ (رک) کی تبدیلیاں .

تَشَنُّجِ مِقْناطِیسی

عمل تنویم سے اعضاء کا اکڑاؤ .

تَشَنُّجی

تشنج (رک) سے منسوب .

تَشَنُّجُ الْحَنْجِرَہ

نرخرے کی ایک بیماری جس میں حلقوم یا نرخرہ میں این٘ٹھن اکڑن یا کھن٘چاؤ پیدا ہوجاتا ہے .

تَشَنُّج

اینٹھن، اکڑن، کھنچاؤ (اعضاء میں) جھٹکے کی بیماری

بِلا تَصَنُّع

بنا بناوٹ کے، بنا کسی ہیر پھیر کے

پُر تَصَنُّع

بناوٹ سے بھرا ہوا، دکھاوے کا، دکھاوٹی، بناوٹی

دُشْوارِ تَسْنِین

(طب) سان٘س کی رکاوٹ .

اَہْل تَسَنُّن

مسلمانوں کا ایک فرقہ جو آںحضرت کے بعد چار خلفا (حضرت ابوبکر، حضرت عمر، حضرت عثمان اور حضرت علی) کا قائل ہے اور ائمہ اربعہ میں کسی ایک کی تقلید کرتا ہے، سنی مسلمان

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone