تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَصْف" کے متعقلہ نتائج

گُن

اچھی عادت یا خصلت، وصف، صفت، جوہر، خوبی، کمال، مدح و ثنا، توصیف و تعریف

گُنی

گُن والا، کسی علم یا فن میں ماہر، ہنرمند، کامل، فاضل، سیانا

گُن اَوگُن

عیب وہنر، خوبی اور بُرائی

گُنکَری

(موسیقی) مالکوس راگ کی ایک راگنی جو صبح کے وقت گائی جاتی ہے.

گُنْوَنْت

گُنوان

گناواد

خوبیاں بیان کرنا، گن گانا (کرنا یا گانا کے ساتھ)

گُن ہار

گُن والا ، خوبیوں والا.

گُنْوان

گن والا، ہنرمند، صاحب کمال، عاقل، دانا، فاضل

گُنوَنْتا

باصلاحیت ، خوبیوں والا ، ہنر مند ، صاحبِ ہنر.

گُن کاری

وہ جس میں اچھے گن یا خاصیتیں ہوں، نیک، پارسا؛ ہمدرد، مدد کرنے والا، فائدہ مند؛ مفید، موثر، بااثر

گُن گِیان

علم و ہنر ، علم و دانش ، سوجھ بوجھ ، عقل و فہم ، دانائی ، لیاقت ، زیرکی.

گُن کار

بہت سی خوبیوں والا، صاحبِ ہنر، ہنر مند.

گُن مان

وہ جس میں اچھی خاصیتیں یا خوبیاں ہوں ، جسے کوئی ہنر آتا ہو ؛ نیک ، صالح ؛ ماہر ، صنّاع ؛ عالم ، اُستاد ؛ ذہن اور ہوشیار آدمی ، بے عیب انسان ؛ نیک آدمی ، گننی

گُن کَرْنا

فائدہ بخشنا، شفا بخشنا، صحت بخشنا، مؤثر ہونا، بھلائی کرنا، نیکی کرنا، نیک سلوک کرنا

گُن نِدھان

سہارا ، آسرا ، تکیہ ؛ (مجازاً) صاحبِ ہنر و خوبی ، خوبیوں سے بھرا ہوا ، ہُنر مند.

شُبھ گُن

اچھی عادتیں، نیک خصائل.

تِین گُن

تین خوبیاں.

بَڑھاو گُن

دھات کی وہ خاصیت جس کی وجہ سے اس کا تار کھینچا جاسکتا ہے یعنی ملائمت اور نرمی، تجدد

اپنے گُن گانا

self-praise

پیٹ بَھرے کے گُن

فارغ البالی کی باتیں، فراغت کی گفتگو، غرور کی باتیں

ہَر گُن پُورے

ہر کام میں دخل

پیٹ کے گُن کَون جانے

باطن کا حال کسی کو معلوم نہیں

ہَر فَن مَولا، ہَر گُن اَدُھورا

Jack of all trade and master of none.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone