تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُچَھلْنا" کے متعقلہ نتائج

بِدَکْنا

جانور کا ڈر کر یا بگڑ کر بھڑکنا، جھجکنا، رکنا، پیچھے ہٹنا، بھاگ جانا

بُڑَکْنا

بُڑْکا مارنا، جیسے : اندھیرے میں چلے آرہے تھے، گلی میں کتے نے بڑک مار لیا

بِدْکانا

بدکنا کا متعدی

بَڑا کونہ

زاویہ منفرجہ

بَڑ کَنّا

بڑے بڑے کانوں والا، ہاتھی

بِدُوڑْنا

ظاہر کرنا ، کھولنا ، سامنے رکھنا ، پیچ پھیرنا ، گھمانا ؛ مضحکہ اڑانا .

بَڑ کَنّی

بڑ کَنّا (رک) کی تانیث

داسَہ بِدَکْنا

(سنگ تراشی) داسے کا اچھَی طرح مسالے میں جمنا اور اونچی نِیچی سطح یا کوئی موٹا کنکر نیچے آ جانے سے ڈگمگانا، ٹھیک نہ رہنا

اُچَھلْنا سے متعلق محاورے

اُچَھلْنا

اصل: ہندی

'اُچَھلْنا' پر مشتمل اردو محاورے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone