تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شُعْلَہ" کے متعقلہ نتائج

لَہَک

شعلہ، لپٹ، لاٹ

لَہَک کَر

رک : لہک لہک کر جو زیادہ مستعمل ہے، شوخی یا ترنگ کے ساتھ .

لَہَک مَہَک

خُوبُو ، خوشگوار تاثر.

لَہَک لَہَک کے

امنگ اور ترنگ کے ساتھ ، خوش ہوہو کر ، وجد اور کیف کے ساتھ ، جھوم جھوم کے ، (پڑھنا وغیرہ).

لَہَک لَہَک کَر

امنگ اور ترنگ کے ساتھ ، خوش ہوہو کر ، وجد اور کیف کے ساتھ ، جھوم جھوم کے ، (پڑھنا وغیرہ).

لَہَکْنا

چہکنا، چہچہانا، نغمہ سرا ہونا نیز خوش ہونا

لَہَک پَڑنا

اچانک بول پڑنا ، آواز لگانا ، شوخی یا ترنگ کے ساتھ بولنا.

لَہَک لَہَک کَر بولْنا

آواز کے واضح اُتار چڑھاؤ کے ساتھ بولنا ، زور سے بولنا.

لَہْکی

لہردار، لہرائی ہوئی

لَہْکا

پتلا گوٹا نیز لچکا، دَھنک

لَہْکَور

چاول اور دودھ، جو دُلہن کو کھانے کے لئے دیا جاتاہے

لَہْکاری

دُوردراز تک پہنچنے والی.

لَہْکانا

اُکسانا، بھڑکانا، کسی کام پراُبھارنا، شہ دینا

لَہْکِیلا

چمکیلا ، روشن تاب دار.

لَہْکار

لہکتی ہوئی آواز، گلبانگ، بانگ، اُمنگ بھری آواز

لَہْکارے بال

چمک دار بال .

لَہْکا لَہْکا

جھومتا ہوا ، لہلہاتا ہوا (سبزہ وغیرہ).

لَہْکارْنا

زور سے بولنا، ترنگ میں بولنا، شوخی سے بولنا

لَہْکاوَٹ

شعلہ ، لپٹ نیز سرسبزی ، بہار.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone